Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

معروف کامیڈین واداکار اسماعیل تارا کے انتقال پر بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


  معروف کامیڈین واداکار اسماعیل تارا کے انتقال پر بانی وقائد  جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 11/25/2022
معروف کامیڈین واداکار اسماعیل تارا کے انتقال پر بانی وقائد
 جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
اسماعیل تارکے انتقال سے مجھے دلی صدمہ ہوا ہے،جناب الطاف حسین 
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنا ن سوگواران
 کے غم میںبرابر کے شریک ہیں ۔جناب الطاف حسین
لندن۔۔25نومبر 2022ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے معرف کامیڈین اور اداکار اسمائیل تارا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے بیان میںجناب الطاف حسین نے کہا کہ ففٹی ففٹی مزاحیہ پروگرام کے ذریعے برسوں تک عوام میں قہقہے بکھیرے والا خوش اخلاق اورمزاج اسمائیل تارا اپنے کروڑوں مداحوں کو غمگین کر کے دنیا سے چلا گیا ہے ان کے انتقال سے مجھے ذاتی طور پر دلی صدمہ ہوا ہے
 ۔جناب الطاف حسین نے مرحو م کے تمام سوگوارا ر لواحقین اور مداحوں سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنا ن آپ کے ساتھ ہیں اور اس غم میںبرابر کے شریک ہیں ۔جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ اسماعیل تارا مرحوم کو جنت الفر دوس میں جگہ دے اور سوگواران کو صبر جمیل کی توفیق دے ۔آمین 

٭٭٭٭٭

2/2/2023 10:09:47 AM