Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
نعیم شری شہید کے والد عبدالرزاق کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہارتعزیت
Posted on: 9/4/2018 1
نعیم شری شہید کے والد عبدالرزاق کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہارتعزیت
مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام وفاپرست کارکنان سوگوارلواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم شاہ فیصل کالونی کے شہید کارکن محمد نعیم شری کے والدمحترم اور شعبہ خواتین کی کارکن محترمہ انوشہ حمیرا کے خسر عبدالرزاق کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہارکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام وفاپرست کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جواررحمت میں جگہ عطافرمائے اورسوگوارلواحقین کو صبرجمیل عطا کرے ۔ (آمین)
*****
4/2/2026 1:00:29 AM
ایم کیوایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کالندن میں ایم کیوایم کے 42
...
31 Mar 2026
ایم کیوایم کے 42ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں لندن میں اجتماع کا انعقاد
...
30 Mar 2026
ہم کسی سے اس کاحق چھیننانہیں چاہتے بلکہ اپنے حقوق چاہتے ہیں۔مصطفےٰ ع
...
30 Mar 2026
#کراچی میں آندھی اورطوفانی بارش کے باعث ہونے و الے جانی ومالی نقصانات
...
19 Mar 2026
ایم کیوایم نے کراچی اورسندھ کے شہری علاقوں میں عوامی انقلاب برپا کیا
...
18 Mar 2026
افغانستان ہمارا پڑوسی اسلامی ملک ہے، پاکستان کی جانب سے افغانستان پر
...
17 Mar 2026
ایران جس بہادری اورجرات کے ساتھ امریکی اوراسرائیلی جارحیت کا مقابلہ ک
...
16 Mar 2026
سچی تحریکوں کوطاقت سے ختم نہیں کیا جاسکتا۔ الطاف حسین لاہورمیں ایم ک
...
16 Mar 2026
ایم کیوایم کے سابق رکن قومی اسمبلی نثارپہنور اوران کے بیٹے محسن پہنور
...
14 Mar 2026
ایم کیوایم شعبہ خواتین برطانیہ کے زیراہتمام دعوت افطار کااہتمام
...
10 Mar 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us