Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم شعبہ خواتین برطانیہ کے زیراہتمام دعوت افطار کااہتمام


ایم کیوایم شعبہ خواتین برطانیہ کے زیراہتمام دعوت افطار کااہتمام
 Posted on: 3/10/2026

ایم کیوایم شعبہ خواتین برطانیہ کے زیراہتمام دعوت افطار کااہتمام 
دعوت افطار لندن میں ایم کیوایم کے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں کی گئی
ایران، غزہ اور لبنان میں بمباری کے نتیجے میں شہید ہونے والی معصوم بچیوں سمیت تمام شہیدوں کے ایصال ثواب کے لئے دعاکی گئی 

لندن…10 مارچ 2026ئ
ایم کیوایم شعبہ خواتین برطانیہ کے زیراہتمام دعوت افطار کااہتمام کیا گیا۔ دعوت افطارکااہتمام لندن کے علاقے ایجویئر میں ایم کیوایم کے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں کیا گیا جس میں ایم کیوایم شعبہ خواتین کی انچارج محترمہ یاسمین نوین ، خواتین کارکنان اورلندن کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی ہمدرد خواتین نے شرکت کی ۔ دعوت افطارمیں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی اورایم کیوایم برطانیہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان نے بھی شرکت کی ۔ اس موقع پرایران، غزہ اور لبنان میں بمباری کے نتیجے میں شہید ہونے والی معصوم بچیوں سمیت تمام شہیدوں کے ایصال ثواب کے لئے دعاکی گئی ۔ اس کے ساتھ ساتھ ایم کیوایم کے شہیدوں کے لئے دعائے مغفرت، لاپتہ اوراسیرساتھیوں کی بازیابی و رہائی اور بانی وقائد جناب الطاف حسین کی صحتیابی ،د رازی عمر اورتحریک کی کامیابی کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔ 
٭٭٭٭٭






3/15/2026 8:22:02 AM