Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

MQM Foundation Day 2016

QUAID-E-TEHREEK ALTAF HUSSAIN ADDRESS TO MQM'S 32ND FOUNDATION DAY GATHERING IN JINNAH GROUND

18 Mar 2016     Views: 3401

CELEBRATIONS ON 32ND FOUNDATION DAY OF MQM

18 Mar 2016     Views: 2926

Karachi  Hyderabad  MirpurKhas  TandoAllahyar   Lahore
ALTAF HUSSAIN FELICITATES PEOPLE ON 32ND FOUNDATION DAY

18 Mar 2016     Views: 3095

The founder and leader of Muttahida Quami Movement said that the aim of MQM’s struggle was to eliminate obsolete feudal system and corrupt political culture of the country.
 
Giving a special message on MQM’s 32nd Foundation Day, Mr. Hussain said that the struggle would finally be successful and the government of poor and middle-class would soon be established in the country۔
اردو میں پڑھیں
Pictures of Preparations
آرمی چیف جنرل راحیل شریف اورمسلح افواج کی جانب ایک مرتبہ پھر دوستی کا ہاتھ بڑھاتاہوں۔ الطاف حسین
19 Mar 2016
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف اورمسلح افواج کی جانب ایک مرتبہ پھر دوستی کا ہاتھ بڑھاتے ہوئے پیشکش کی ہے کہ پاکستان کی سلامتی ، بقاء اور ترقی کیلئے ماضی کو فراموش کیاجائے اور مہاجروں کا ہاتھ تھام کر انہیں گلے لگایاجائے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے ایم کیوایم کے 32ویں یوم تاسیس کے موقع پر لندن اور پاکستان کے 37سے زائد مقامات پر ویڈیولنک کے ذریعہ بیک وقت خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ یوم تاسیس کا مرکزی اجتماع جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقد کیا گیا جہاں نہ صرف پنڈال بلکہ عائشہ منزل ، کمپری ہینسو اسکول ، سنگم گراؤنڈ اور حسین آباد تک انسانوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر دکھائی دے رہا تھا ۔ اجتماع میں خواتین بھی بہت بڑی تعداد میں موجود تھیں ۔ اس موقع پر خواتین او ر بچوں کا جوش و خروش قابل دید تھا ۔ کراچی ، حیدرآباد میر پور خاص ، سکھر ، نوابشاہ ، اندرون سندھ کے دیگر شہروں اور آزاد کشمیر و گلگت بلتستان سمیت صوبہ پنجاب، صوبہ بلوچستان اور صوبہ خیبرپختونخوا میں منعقدہ اجتماعات کے شرکاء قائد تحریک جناب الطاف حسین سے والہانہ عقیدت و محبت کااظہا رکرتے رہے اور وقفے وقفے سے جناب الطاف حسین کے حق میں فلک شگاف نعرے لگاتے رہے ۔ 
کراچی  حیدرآباد  میرپور خاص  ٹنڈو الہ یار   لاہور  نواب شاہ
وڈیو حصہ اول حصہ دوم
جنا ب الطاف حسین کا لندن انٹرنیشنل سیکریٹریٹ آمد کا منظر جلسے میں لگائی گئی مرکزی اسکرین پر لائیو دیکھایا گیا
18 Mar 2016
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد جنا ب الطاف حسین کا لندن انٹرنیشنل سیکریٹریٹ آمد کا منظر جلسے میں لگائی گئی مرکزی اسکرین پر لائیو دیکھایا گیا۔ جس میں جناب الطاف حسین پیدل چلتے ہوئے سیکریٹریٹ کے اندر داخل ہوئے چلتے ہوئے اپنی نشست پر بیٹھ گئے
ایم کیو یم کے 32 ویں یوم تاسیس کے موقع پر جناب الطاف حسین کے ایک، دو، تین کہتے ہی ہزاروں کے مجمیں میں خاموشی
18 Mar 2016
ایم کیو ایم کے قائد جنا ب الطاف حسین کی قیا دت کا جا دو آج بھی سر چڑ ھ کر بو ل رہا ہے ۔ایم کیو ایم کے 32واں یو م تا سیس کے اجتما ع سے ویڈیو لنک کے ذریعہ خطا ب کر تے ہو ئے جناب الطاف حسین نے ایک دو تین کہا تو لا کھو ں کے مجمع پر گہر ی خا مو شی طا ری ہو گی ایک مر تبہ پھر ایسی خا مو شی دیکھنے میں آئی کہ اگر سوئی بھی گرے تو اسکی آواز صاف سنا ئی دے ۔
ایم کیو ایم لیبرڈویژن کی آفیشل ویب سائٹ WWW.LABOURDIVISIONMQM.ORGکا افتتاح ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنونیر ڈاکٹر فاروق ستار نے کیا
18 Mar 2016
ایم کیو ایم کے 32ویں یوم تاسیس کے موقع پر جناح گراؤنڈ میں منعقد مرکزی جلسے میں ایم کیو ایم لیبر ڈویژن کی آفیشل ویب سائٹ http://labourdivisionmqm.org/ کا افتتاح ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنونیر ڈاکٹر فاروق ستار نے کیا
ایم کیو ایم کا 32 واں یوم تاسیس جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں تحریکی جوش و جذبے سے منایا گیا۔
18 Mar 2016
جلسے میں لاکھوں کی تعداد میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے مرد، خواتین، نوجوان، بچے، بچیوں اور بزرگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ 

ایمانداری سے مردم شماری کرائی جائے ، بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات ، وسائل دیئے جائیں اور ملک بھر میں 20صوبے بنائے جائیں ، ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار
18 Mar 2016
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار 24سال کے بعد پاکستان قائم نہیں رہ سکا اور ایم کیوایم اپنے قیام کے 32سال مکمل کررہی ہے،یہ ایک اشارہ بھی ہے کہ اب باقی ماندہ پاکستان کی بقاء و سلامتی کی ضمانت 32سال سے ہر چیلنجز کا مقابلہ کرنے والا ہی دے سکتا
تصاویر
1
Page size:
select
Page: of 0
Items 1 to 0 of 0
 

SOCIAL MEDIA