قائد تحریک الطاف حسین کےخلاف ہرزہ سرائی کرنے والی نسرین جلیل صاحبہ جس گھرمیں رہتی ہیں وہ قائد تحریک الطاف حسین کی مرہون منت ہے مگر محترمہ احسان فراموشی کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔اگر ان میں زرہ برابر اخلاقی جرات ہے تو وہ قوم کےسامنے اس سوال کا جواب دیں۔ عاطف شمیم#نسرین_جلیل_جواب_دیں pic.twitter.com/BdnKedDIBA — MQM (@OfficialMQM) February 12, 2026
قائد تحریک الطاف حسین کےخلاف ہرزہ سرائی کرنے والی نسرین جلیل صاحبہ جس گھرمیں رہتی ہیں وہ قائد تحریک الطاف حسین کی مرہون منت ہے مگر محترمہ احسان فراموشی کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔اگر ان میں زرہ برابر اخلاقی جرات ہے تو وہ قوم کےسامنے اس سوال کا جواب دیں۔ عاطف شمیم#نسرین_جلیل_جواب_دیں pic.twitter.com/BdnKedDIBA
میں گزشتہ پچاس سالوں سے پاکستان کے حکمرانوں اور اسٹیبلشمنٹ سے کہتا رہا کہ طالبان نہ بنائیں، انکی سرپرستی نہ کریں، کل یہی آپ کےلئے مونسٹر بن جائیں گے، کاش کہ میری بات سن لی جاتی تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتے۔ اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں خودکش حملے پر لندن کے اسپتال سے وڈیو لاگ pic.twitter.com/GLd0Xzuio7 — Altaf Hussain (@AltafHussain_90) February 6, 2026
میں گزشتہ پچاس سالوں سے پاکستان کے حکمرانوں اور اسٹیبلشمنٹ سے کہتا رہا کہ طالبان نہ بنائیں، انکی سرپرستی نہ کریں، کل یہی آپ کےلئے مونسٹر بن جائیں گے، کاش کہ میری بات سن لی جاتی تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتے۔ اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں خودکش حملے پر لندن کے اسپتال سے وڈیو لاگ pic.twitter.com/GLd0Xzuio7
English News Archive