Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کراچی کے عوام کوالطاف حسین کا پیغام


 کراچی کے عوام کوالطاف حسین کا پیغام
 Posted on: 9/6/2026 1

کراچی کے عوام کوالطاف حسین کا پیغام
میرے پیارے اہلیان کراچی!
کراچی کی مائیں، بہنیں، بزرگ، نوجوان خصوصاً جین زی کی خدمت میں الطاف حسین کا سلام وآداب۔
میں اپنے تمام چاہنے والے وفاپرست ساتھیوں سے درخواست کرتا ہوں، ساتھ ساتھ اہلیانِ کراچی سے دردمندانہ اپیل کرتا ہوں کہ وہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی کراچی میں ریلی ہو یاجلسہ عام ہو، اس میں زیادہ سے زیادہ تعداد  میں شرکت کریں۔
میں اپنے وفاپرست ساتھیوں اورہمدردوں سے درخواست کرتا ہوں کہ آپ کوسہیل آفرید ی کی ریلی یاجلسہ عام میں ایم کیوایم کا جھنڈا یا بینرلے جانے کی ضرورت نہیں، ہمیں اپنے نام سے نہیں بلکہ اپنے کام سے بتانا ہے کہ ہم ہراس فرد کے ساتھ ہیں جوحق اورسچ کے لئے لڑرہا ہے۔ 
میں اہلیان کراچی، تمام جین زی، نوجوانوں، طلبہ وطالبات سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ سہیل آفریدی کی ریلی یا جلسہ میں بڑی تعداد میں شرکت کرکے بتادیں کہ اہلیانِ کراچی حق اورسچ کاساتھ دینے والے ہیں۔ 
بہت بہت شکریہ
والسلام
آپ کا
الطاف حسین
6 ستمبر 2026ء



9/9/2026 5:31:57 PM