Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے 13 رکنی مرکزی سوشل میڈیا کمیٹی تشکیل دیدی رابطہ کمیٹی کے رکن کاشف زیدی سوشل میڈیا کمیٹی کے انچارج ہوں گے


 متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے 13 رکنی مرکزی سوشل میڈیا کمیٹی تشکیل دیدی    رابطہ کمیٹی کے رکن کاشف زیدی سوشل میڈیا کمیٹی کے انچارج ہوں گے
 Posted on: 2/26/2026

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے 13 رکنی مرکزی سوشل میڈیا کمیٹی تشکیل دیدی  
 رابطہ کمیٹی کے رکن کاشف زیدی سوشل میڈیا کمیٹی کے انچارج ہوں گے 

لندن ……26  فروری 2026ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے 13رکنی مرکزی سوشل میڈیا کمیٹی تشکیل دیدی   ہے۔ رابطہ کمیٹی کے رکن کاشف زیدی سوشل میڈیاکمیٹی کے انچارج ہوں گے جبکہ کمیٹی کے ارکان میں حسان بٹ، وجیہہ احمد، خالد اجمیری، عبدالحفیظ، اقبال بہادر، شعیب خان، شجاع میر، انوارالحق،عینی بسرا، عبدالوہاب، حافظ جی اور عمیربدرشامل ہیں۔ بانی وقائد جناب الطاف حسین نے مرکزی سوشل میڈیاکمیٹی کی توثیق کردی ہے۔ 
٭٭٭٭٭



2/26/2026 12:56:30 PM