Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کراچی کے علاقے سولجربازار میں گھرمیں گیس لیکیج کے باعث ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 16 افراد کے جاں بحق اورمتعدد کے زخمی ہونے کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔

 کراچی کے علاقے سولجربازار میں گھرمیں گیس لیکیج کے باعث ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 16  افراد کے جاں بحق اورمتعدد کے زخمی ہونے کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔
 Posted on: 2/19/2026

کراچی کے علاقے سولجربازار میں گھرمیں گیس لیکیج کے باعث ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 16  افراد کے جاں بحق اورمتعدد کے زخمی ہونے کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔ 
میں او رمیرے تمام کارکنان اس المناک واقعہ میں جاں بحق ہونے والوں کے سوگوارلواحقین کے غم میں برابرکا شریک ہوں اوردعا گوہوں کہ اللہ تعالیٰ جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت فرمائے، ان کے لواحقین کوصبرجمیل عطافرمائے اورزخمیوں کوجلدازجلد صحت عطافرمائے۔ 
میں مطا لبہ کرتا ہوں کہ متاثرہ گھروں میں گیس کی فراہمی کے پائپ، ان سے ہونے والے لیکج کی مکمل تحقیقات کرائی جائے اور اس پورے علاقے کوگیس کی پائپ لائنوں کامعائنہ کیاجائے تاکہ آئندہ ایسے کسی اورسانحے سے بچاجائے۔ 

الطاف حسین 
19 فروری 2026ء  

2/20/2026 3:05:37 PM