تیسری عالمی جنگ کے خطرات بڑھ گئے ہیں، جنگ ہوئی تو پاکستان کس کا ساتھ دے گا ؟
جنگ پاکستان میں داخل ہوگئی تو کیا ہوگا ؟
پاکستان کی خاطر مل بیٹھ کر سوچیں ،اپنے بیانات میں نرمی لائیں
ملکی سلامتی کے نام پر اسٹیبلشمنٹ ، تحریک انصاف اور تمام سیاسی جماعتوں سے درد مندانہ اپیل