Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم برطانیہ کے کارکن شیربہادرخان کی اہلیہ مرحومہ سمیرہ خان کو لندن میں لوئر مورڈن کے سٹن قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا


 ایم کیوایم برطانیہ کے کارکن شیربہادرخان کی اہلیہ مرحومہ سمیرہ خان کو لندن میں  لوئر مورڈن کے سٹن قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا
 Posted on: 4/12/2024

ایم کیوایم برطانیہ کے کارکن شیربہادرخان کی اہلیہ مرحومہ سمیرہ خان کو لندن میں
 لوئر مورڈن کے سٹن قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا
جنازے میں ایم کیوایم برطانیہ کے آرگنائزرسہیل خانزادہ ، آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن ندیم شیخ ، ایم کیوایم سا ؤتھ لندن کے یونٹ انچارج امتیاز انصاری کارکنوں اور دیگر افراد کی شرکت

 لندن …12اپریل 2024ئ
ایم کیوایم برطانیہ کے کارکن شیربہادرخان کی اہلیہ مرحومہ سمیرہ خان کوآج لندن میں لوئر مورڈن کے سٹن قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔ ان کا دوروزقبل انتقال ہوگیا تھا۔ مرحومہ کی نمازجنازہ ومبلڈن پارک کی جامع مسجد میں اداکی گئی ۔اس موقع پر مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت کی گئی۔ مرحومہ کے جنازے میں ایم کیوایم برطانیہ کے سینٹرل آرگنائزر سہیل خانزادہ ، آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن ندیم شیخ ، ایم کیوایم سا ؤتھ لندن کے یونٹ انچارج امتیاز انصاری ،یونٹ کے کارکنوںاور دیگر افراد نے شرکت کی ۔ رابطہ کمیٹی کے کنوینرمصطفےٰ عزیزآبادی نے قائدتحریک جناب الطاف حسین اوررابطہ کمیٹی کی جانب سے شیربہادرخان سے ان کی اہلیہ کے انتقال پرتعزیت کی۔ اس موقع پر ایم کیوایم برطانیہ کے آرگنائزرسہیل خانزادہ اور آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان نے اسی قبرستان میں مدفون ایم کیوایم کی بزرگ رہنما محترمہ صفیہ اکبر کی قبرپربھی حاظری دی اوران کیلئے دعائے مغفرت کی ۔ 



4/29/2024 11:43:20 AM