Urdu News Archive
|
کارکنان سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
|
|
|
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم محمودآباد سیکٹر یونٹ UC-01کے کارکن رشید میؤ کے بیٹا عمران رشید ،ایم کیوایم برنس روڈ سیکٹر یونٹ 23پاکستان چوک کے کارکن ریحان کے والد اخلاق احمد ،ایم کیوایم کورنگی ٹاؤن یونٹ قیوم آباد کے کارکن خالد محمود کی ہمشیراہ زینت النساء ،ایم کیوایم قصبہ علیگڑھ سیکٹر یونٹ 131کے کارکن شاداب حسین ،ایم کیوایم رنچھولائن سیکٹر یونٹ34کے کارکن اکرم قریشی کے بڑے بھائی یاسین قریشی ، ایم کیوایم برنس روڈ سیکٹر یونٹ 22 کے کارکن عمران فیروز کی والدہ محترمہ حُسن جہاں،ایم کیوایم کراچی مضا فاتی آرگنا ئزنگ کمیٹی ابراہیم حیدری سیکٹر کے کارکن اللہ ڈنو کا بیٹا حاجی خالق ڈنو کے انتقال پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
|
Read More
Posted on:
09 Jun 2011
|
|
کارکنا ن کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہا ر افسوس
|
|
|
متحد ہ قو می موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم پا ک کا لونی سیکٹر یونٹ 192-3کے کارکن جاوید شمسی کے والد شوکت علی ، ایم کیوایم فیڈربی ایریا سیکٹر یونٹ147کے کارکن طارق محمود کی والدہ زبیدہ بیگم ، ایم کیوایم مظفر آباد زون یوسی کھلا نا کے کارکن راجہ آصف کے چچا عبدالقیوم،ایم کیوایم نا رتھ کراچی سیکٹر 133/Cکے کارکن وقار بن سعید کی والدہ فرحت سلطانہ،ایم کیوایم ہزارہ آرگنا ئزنگ کمیٹی کے مرکزی رکن گلبرخا ن کی اہلیہ چند شاد بی بی کے انتقا ل پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔
|
Read More
Posted on:
17 Mar 2010
|
News
13561
to
13570
of
13571
Urdu News Archive
|
|