Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
کراچی سے ظلم کے خاتمے کے بجائے ایم کیوایم کی حق پرستانہ جدوجہد کو ملک بھر میں پھیلنے سے روکنے کیلئے ایک بار پھر سازشیں اور غیر جانبدارانہ آپریشن کیاجارہا ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر اور حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ 65برس بعد بھی ہم پاکستان بننے کے مقاصد حاصل نہیں کرپائے ، بہترین معاشرہ وہ ہوتا ہے جس میں ظلم کے خاتمے کیلئے کوشش کی جائے لیکن آج کراچی سے ظلم کے خاتمے کے بجائے ایم کیوایم کی حق پرستانہ جدوجہد کو ملک بھر میں پھیلنے سے روکنے کیلئے ایک بار پھر سازشیں اور غیر جانبدارانہ آپریشن کیاجارہا ہے
Read More
Posted on:
15 Sep 2013
ایم کیوایم شعبہ اطلاعات نیوز سیکشن کے رکن محمد ساجد کے والد عبد الرشید کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم شعبہ اطلاعات نیوز سیکشن کے رکن محمد ساجد کے والد عبد الرشید کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔
Read More
Posted on:
15 Sep 2013
سندھی قوم پرست ، مہاجروں کو احتجاج کی دھمکیاں دینے سے گریز کریں، سندھ تنظیمی کمیٹی
ایم کیوایم کی سندھ تنظیمی کمیٹی کے ارکان نے کہاہے کہ نام نہادسندھی قوم پرست ، سندھ دھرتی کے مہاجربیٹوں کو احتجاج کی دھمکیاں دینے سے گریز کریں۔
Read More
Posted on:
14 Sep 2013
ایم کیوایم کے شہید کنوینر ’’شہید انقلاب‘‘ ڈاکٹر عمران فاروق کی تیسری برسی کے سلسلے میں کل بروز اتوار لندن میں ایم کیوایم یوکے کے زیر اہتمام قرآن خوانی کی جائے گی
قرآن خوانی کا اجتماع اتوار کو شام چھ بجے لندن کے علاقے برنٹ اوک کے واٹلنگ کمیونٹی سینٹر میں منعقد ہوگا
یوکے یونٹ کے کارکنان ڈاکٹر عمران فاروق شہید کی برسی کے اجتماع میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کرکے شہید رہنما کو خراج عقیدت پیش کریں۔ ایم کیوایم یوکے
Read More
Posted on:
14 Sep 2013
نیو یارک ٹائمز میں ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کے بارے میں شائع ہونے والی رپورٹ سراسر شر انگیز، بیہودہ، من گھڑت اور بے بنیاد ہے۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
شر انگیز رپورٹ تیار کرنے والے ڈیکلن واش نامی صحافی کو میڈیا رپورٹ کے مطابق کچھ عرصہ قبل ناپسندیدہ شخص قرار دیکر پاکستان سے نکالا گیا تھا
شر انگیز اور بیہودہ رپورٹ کے ذریعے قائد تحریک الطاف حسین کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش پر نیویارک ٹائمز اور مذکورہ صحافی کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کیا جائے گا، اس سلسلے میں قانونی ماہرین سے مشاورت کی جارہی ہے
Read More
Posted on:
14 Sep 2013
ایم کیوایم کے سابق رکن سندھ اسمبلی ندیم ہاشمی کی گرفتاری، جھوٹے مقدمہ میں ملوث کرنے اور کراچی سے ایم کیوایم کے سیکڑوں بے گناہ کارکنان کی گرفتاریوں کے خلاف لاہور پریس کلب پر ایم کیوایم سنٹرل پنجاب کے تحت پرامن احتجاجی مظاہرہ
سابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی ندیم ہاشمی سمیت سیکڑوں کارکنان کی بلاجواز اور غیر قانونی گرفتاریوں سے ایم کیوایم ڈرنے یا دبنے والی نہیں، اقبال قریشی
مجرموں کے خلاف کاروائی کو سیاسی رنگ دیا جارہا ہے تو ہر کارروائی کا ردعمل ہوتا ہے اور ہم سیاست کا جواب پرامن سیاست سے دیں گے، محمد عامر بلوچ
کراچی میں ہونے والے ٹارگٹڈ آپریشن کو متنازعہ بنانے کی سازش کی جارہی ہے، ہاشم رضا
Read More
Posted on:
14 Sep 2013
جمہوریت کے عالمی دن کی پاکستان سمیت دنیا بھر کے جمہوری ممالک کے عوام کو الطاف حسین کی دلی مبارکباد
جمہوریت کے زریں اصولوں پر اس کی اصل روح کے مطابق عمل پیرا ہو کر کوئی بھی ملک ترقی و خوشحالی کی معراج پاسکتا ہے
جمہوریت کا عالمی دن منایا جانا جہاں خوش آئند ہے وہیں یہ دن تمام جمہوری ممالک کو اپنا محاسبہ کرنے کی دعوت دیتا ہے، الطاف حسین
اللہ تعالیٰ پاکستان میں جمہوریت کے فروغ میں حائل تمام رکاوٹوں کو دور فرمائے
Read More
Posted on:
14 Sep 2013
لاہور میں کم عمر بچی سنبل کو درندہ صفت عناصر کی جانب سے زیادتی کا نشانہ بنانے کے مذموم واقعہ پر ایم کیوایم شعبہ خواتین کا اظہار مذمت
معصوم بچی سے زیادتی میں ملوث عناصر خواتین کے بنیادی حقوق کی پامالی کے مرتکب ہوئے ہیں اور قانون کی سخت گرفت کے مستحق ہیں، ایم کیوایم شعبہ خواتین
زیادتی کا نشانہ بننے والی معصوم بچی اور اس کے اہل خانہ سے ایم کیوایم شعبہ خواتین کی جانب سے دلی ہمدردی کا اظہار
Read More
Posted on:
14 Sep 2013
مقامی روزنامہ کے رپورٹر آغا طارق کے فلیٹ میں چوری کی واردات پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
شہر میں جرائم پیشہ عناصر کے ہاتھوں صحافی بھی محفوظ نہیں ہے، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
آغا طارق کے فلیٹ میں چوری کی واردات میں ملوث عناصر کو فی الفور گرفتار کیا جائے، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا حکومت سے مطالبہ
Read More
Posted on:
14 Sep 2013
اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن میرپور خاص ریجن کی نو منتخب CBA کو ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی مبارک باد
امید کرتے ہیں کہ نو منتخب عہدیداران ادارے کی ترقی و استحکام کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے
کراچی۔۔۔14ستمبر 2013
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن میر پور خاص ریجن کے" نمائندہ اجتماعی سودا کار" (CBA) کے انتخابات میں واضح اکثریت سے کامیابی پر مبارک باددی ہے۔ ایک تہنیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے امید ظاہر کی کہ نومنتخب عہدیداران ادارے کی ترقی و استحکام کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے اورانتظامیہ اور ملازمین کے درمیان پل کا کردار ادا کریں گے۔ دریں اثناایم کیو ایم لیبر ڈویژن کے انچارج کاظم علی رضا و اراکین نے بھیCBAکے نومنتخب عہدیداران کو مبارک باد پیش کی۔
Read More
Posted on:
14 Sep 2013
...
1141
1142
1143
1144
1145
1146
1147
1148
1149
1150
1151
1152
1153
1154
1155
...
News
11441
to
11450
of
13670
Urdu News Archive
Innocent Kashmiris have been shot dead for demanding their rights; the
...
02 Aug 2026
The public demand for the creation of new provinces in the country is
...
02 Aug 2026
Gen-Z of Pakistan should play role to end oppression : Altaf Hussain
...
29 Jul 2026
AltafHussain Statement on Democracy, Political Dynasties, and the Futu
...
23 Jul 2026
PPP in Sindh is intentionally trying to stir up animosity between the
...
21 Jul 2026
The Objective of the War of Independence: India's Freedom or the Creat
...
13 Jul 2026
The Two-Nation Theory is regarded as the foundation of Pakistan, even
...
13 Jul 2026
Civilian supremacy in Pakistan is at its lowest ebb today—lower than a
...
11 Jul 2026
Latest death of MQM-A worker in judicial custody renews allegations of
...
09 Jul 2026
I strongly condemn the attack on the Rangers’ Headquarters in #Karachi
...
30 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us