Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
معروف تجارتی شصخیات میاں عتیق اور محمد صلاح الدین نے متحدہ میں شمولیت اختیار کرلی
شالیمار گروپ آف کمپنیز کے چیرمین اور سابق سینر ناءب صدر چیمبر آف کامرس راولپنڈی میاں محمد عتیق اور محمد صلاح الدین نے ملک کی تمام جماعتوں کے منشور کا مطالعہ کرنے اور ان کے قاءدین کے عمل و کردار کو پرکھنے کے بعد قاءد تحریک جناب الطاف حسین کی قیادت پر مکلمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوءے ایم کیو ایم میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔۔۔۔۔تفصیل 
Read More    Posted on: 04 Feb 2012
جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں ناءن زیرو، ایم پی اے ہاسٹل،خورشید بیگم سیکریٹریٹ اور اطراف کی گلیوں میں سجاوٹ
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں ایم کیوایم کے مرکز ناءنزیرو، ایم پی اے ہاسٹل ، خورشید بیگم سیکریٹریٹ اور اطراف کی گلیوں کو برقی قمقموں سے سجادیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔ تفصیل
Read More    Posted on: 03 Feb 2012
موجودہ بحرانی کیفیت کا انجام مستقبل قریب میں سیاسی شہادتوں کی صورت میں ہوتا نظرآرہا ہے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے ملک کی موجودہ تشویشناک صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوءے کہاہے کہ میں ایک عرصے سے تسلسل کے ساتھ تمام اداروں اور حکومت سمیت تمام اسٹیک ہولدرز سے اپیل کرتا رہا ہوں کہ وہ ہرقسم کی محاذآراءی سے گریز کریں۔برطانوی ڈپٹی ہاءی کمنشنر فرانسس کیمبل نے ناءن زیرو کا تفصیلی دورہ کیا  ۔۔۔۔۔۔۔   تفصیل
Read More    Posted on: 02 Feb 2012
سندھ کے عوام میں نفرتیں پھیلانے والے عناصر اپنی سازش میں ناکام ہونگے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ سندھ کے عوام میں نفرتیں پھیلانے والے عناصر اپنی سازش میں ناکام ہونگے اورسندھ کے عوام امن ، محبت اور بھاءی چارے کی فضا کو پروان چڑھاتے رہیں گے   ۔۔۔۔۔۔۔  تفصیل
Read More    Posted on: 01 Feb 2012
ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت کراچی کے حالات خراب کیے جارہے ہیں ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کراچی میں موباءیل کمپنی کے دفتر پر مسلح حملے ، ملیر میں ڈاکٹر کے قتل، نارتھ کراچی میں تین نوجوانوں اوربلوچستان سے تعلق رکھنے والے دو خواتین اور ان کے ڈراءیورکے قتل کی شدید مذمت کی ہے  ۔۔۔۔۔۔۔ تفصیل
Read More    Posted on: 31 Jan 2012
کراچی میں ایک مرتبہ پھر شیعہ سنی فسادات کی سازش کی جارہی ہے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایک مرتبہ پھر شیعہ سنی فسادات کی سازش کی جارہی ہے، کراچی میں علماءے کرام ، ڈاکٹروں ، وکلاء اور دیگر شہریوں کا قتل اسی سازش کا حصہ ہے ، تمام مکاتب فکر کے علماءے کرام کو اس سازش کو ناکام بنانا چاہے ۔۔۔۔۔۔ مزید تفصیل
Read More    Posted on: 30 Jan 2012
لال قلعہ گراؤنڈ میں تمام مکاتب فکرکے علماءے کرام کا اجتماع ہوگا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام پیرکو لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد مٰں تمام مکاتب فکر کے علماءے کرام کا اجتماع ہوگا جس سے جناب الطاف حسین ٹیلی فونک خطاب کریں گے ۔۔۔۔۔۔ مزید تفصیل
Read More    Posted on: 29 Jan 2012
ناءن زیرو پر جلسہ کی مبارکباد دینے کیلے آنے والے کارکنان سے جناب الطاف حسین کا خطاب
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ اللہ تعالیٰ کی تاءید اور عوام کی حمایت سے ایم کیوایم مستقبل میں پاکستان کی سب سے بڑی جماعت ثابت ہوگی ۔ آج کا جلسہ سکھر کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ثابت ہوا ہے اوراس جلسہ نے سندھ کے عوام کو تقسیم کرنے کی سازش کرنے والوں کے تابوت میں آخری کیل بھی ٹھونک دی ہے ۔۔۔۔۔  مزید تفصیل
Read More    Posted on: 28 Jan 2012
سکھر میں ایم کیوایم کا جلسہ خوشحال سندھ ، مضبوط پاکستان سے الطاف حسین کا خطاب
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد الطاف حسین نے کہاہے کہ شاہ لطیف کا پیغام لوگوں کو آپس میں جوڑنے اور ملانے کا پیغام ہے مگرنام نہاد قوم پرست ہمیشہ نفرت کی بات اور نفرت کی سیاست کرتے ہیں ۔ ایسے عناصر نے ہمیشہ عوام کو آپس میں لڑایااور آج بھی سازشیں کررہے ہیں ، عوام ان نفرت کے سوداگروں کو مسترد کرتے ہیں۔۔۔۔۔  مزید تفصیل
Read More    Posted on: 27 Jan 2012
الطاف حسین نے آج تک آءی ایس آءی یا کسی بھی سرکاری ایجنسی سے ایک پاءی بھی نہیں لی، ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے واضح اور دوٹوک الفاظ میں کہاہے کہ قاءد تحریک الطاف حسین نے آج تک آءی ایس آءی یا کسی بھی سرکاری ایجنسی سے ایک پاءی بھی نہیں لی ہے اوران پر ایسا بیہودہ اور شرمناک الزام لگانا اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹ ہے ۔۔۔۔۔۔ مزید تفصیل
Read More    Posted on: 26 Jan 2012
News 12911 to 12920 of 12952

Urdu News Archive