Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
سینیٹ الیکشن پر بلامقابلہ منتخب ہونے پر بیرسٹر فروغ نسیم کو جناب الطاف حسین کی مبارکباد
ایم کیو ایم کے قاءد جناب الطاف حسین نے بیرسٹر فروغ نسیم کو بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہونے پر مباکباد پیش کرتے ہوءے کہا کہ سینیٹر کے منصب کو اپنی ذات اور خاندانی مفاد کے بجاءے محروم و مظلوم عوام کے اجتماءی مفاد کے لیے استعمال کریں۔۔۔۔تفصیل
Read More    Posted on: 25 Feb 2012
آرٹیکل منیر احمد بلوچ
Read More    Posted on: 24 Feb 2012
الطاف حسین کی رءیرایڈمرل ریٹاءرڈ نشاط رفیع سے گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے رءیرایڈمرل نشاط رفیع سے گفتگو کرتے ہوءے کہاہے کہ اآپ کی ایم کیوایم میں شمولیت پاکستان کے محروم عوام کے لیے مسیحا کی صورت ثابت ہو ۔۔۔۔۔۔۔  تفصیل
Read More    Posted on: 24 Feb 2012
ریٹاءرڈ رءیر ایڈمرل نشاط رفیع کی متحدہ میں شمولیت
رءیرایڈمرل ریٹاءرڈ نشاط رفیع نے عزیزآباد میں پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوءے کہاہے کہ الطاف حسین کے قول وفعل میں کوءی تضاد نہیں ہے  ۔۔۔۔۔۔۔۔ تفصیل
Read More    Posted on: 23 Feb 2012
ایم کیوایم جلد پنجاب میں خواتین کا جلسہ عام منعقد کرنے جارہی ہے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم جلد پنجاب میں خواتین کا جلسہ عام منعقد کرنے جارہی ہے ۔۔۔۔۔۔   تفصیل
Read More    Posted on: 22 Feb 2012
خواتین کے تاریخی جلسہ عام پروزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی الطاف حسین کو مبارکباد
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے ایم کیوایم کے قاءد جناب الطاف حسین کو فون کرکے انہیں ایم کیوایم کے زیراہتمام کراچی میں ہونےوالے خواتین کے تاریخی جلسہ عام کی مبارکباد پیش کی ۔۔۔۔۔ تفصیل
Read More    Posted on: 21 Feb 2012
ایم کیوایم نے خواتین کا تاریخ ساز جلسہ عام منعقد کرکے ملک کی سیاست میں ایک اور ریکارڈ قاءم کردیا، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم نے خواتین کا تاریخی جلسہ عام منعقد کرکے ملک کی سیاسی تاریخ میں ایک نے باب کا اضافہ کیا ہے جس پر تحریک کا ایک ایک کارکن مبارکباد، شاباش اور خراج تحسین کا مستحق ہے  ۔۔۔۔۔۔۔ تفصیل
Read More    Posted on: 20 Feb 2012
کراچی میں خواتین کے جلسہ عام کی تیاریاں اور کارنر میٹنگس
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام باغ جناح کراچی میں ہونے والے خواتین کے جلسہ عام کی تیاریوں کی تفصیلات ۔۔۔۔۔۔۔۔  تفصیل
Read More    Posted on: 16 Feb 2012
اوورسیز پاکستانویں کو ووٹ کا حق ملنے پر برطانیہ سمیت دنیا بھر مٰں مقیم پاکستانیوں کو الطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنے پر برطانیہ سمیت دنیا بھر میں مقیم  پاکستانیوں کو مبارکباد پیش کی ہے ۔۔۔۔۔۔ تفصیل
Read More    Posted on: 15 Feb 2012
ایم کیو ایم راتوں رات وجود میں نہیں آءی، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم راتوں رات وجود میں نہیں آءی ہے بلکہ اس نے برسوں گلیوں میں جدوجہد کی ہے اور گلیوں میں رہنے والے غریب و متوط طبقہ کے نوجوانوں کو اسمبلیوں میں بھیجا ہے، پنجاب ہاءوس لاہور میں عوامی نیشنل پارٹی چھوڑ کر ایم کیو ایم میں شمولیت اختیار کرنے والے مرکزی عہدیداروں اور کارکنوں سے گفگو۔۔۔۔۔ تفصیل
Read More    Posted on: 14 Feb 2012

Urdu News Archive