Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

رابطہ کمیٹی میڈیا بریفنگ؍ اپ ڈیٹ( 3)


رابطہ کمیٹی میڈیا بریفنگ؍ اپ ڈیٹ( 3)
 Posted on: 6/3/2014 1
رابطہ کمیٹی میڈیا بریفنگ؍ اپ ڈیٹ( 3)

قائد تحریک الطاف حسین کا لندن کے مقامی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ جاری ہے ۔ آج ڈاکٹروں نے ان کاطبی معائنہ کیا اور بلڈ ٹیسٹ کیے ہیں۔ فاسٹنگ بلڈ ٹیسٹ کل بروز بدھ کی صبح لندن وقت کے مطابق 11 بجے ہوگا ۔ اس دوران قائد تحریک اسپتال میں ہی قیام کریں گے ۔ فاسٹنگ بلڈ ٹیسٹ کی رپورٹ کی بنیاد پر ڈاکٹروں کی جانب سے فیصلہ کیا جائے گاکہ قائد تحریک الطاف حسین پولیس کو انٹرویو دے سکتے ہیں یا نہیں ۔


رابطہ کمیٹی میڈیا بریفنگ؍ اپ ڈیٹ( 2

)

ہم اس بات کی تصدیق کررہے ہیں کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کوانٹرویوکے لئے پولیس اسٹیشن لے جایا گیا ہے جہاں پولیس کے ڈاکٹر، قائد تحریک الطاف حسین کی صحت کا معائنہ کرے گا اور یہ طے کرے گا کہ قائد تحریک الطاف حسین پولیس کوانٹرویو دے سکتے ہیں یا نہیں۔ قائد تحریک الطاف حسین کے وکلاء اس وقت پولیس اسٹیشن میں موجود ہیں ۔
اس حوالہ سے مزید تفصیلات جیسے جیسے موصول ہوتی رہیں گی ، ایم کیوایم کی جانب سے کارکنان وعوام کو ان تفصیلات سے میڈیا کے ذریعہ آگاہ کیاجاتا رہے گا۔

4/25/2024 12:02:36 PM