Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی کتاب ’’ فلسفہء محبت ‘‘ کی تقریب پذیرائی آج شام آواری ہوٹل لاہورمیں ہوگی


ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی کتاب ’’ فلسفہء محبت ‘‘ کی تقریب پذیرائی آج شام آواری ہوٹل لاہورمیں ہوگی
 Posted on: 12/12/2013
تقریب سے الطاف حسین لندن سے بذریعہ ٹیلیفون خطاب کریں گے
تقریب پذیرائی کی صدارت ممتاز دانشور،کالم نگار اورشاعرحسن نثارکریں گے جبکہ 
مہمان خصوصی سینئرصحافی اوردانشور مجیب الرحمن شامی ہوں گے
تقریب پذیرائی میں ملک کے ممتازصحافی اوردانشور فلسفہ ء محبت پر اظہارخیال کریں گے


کراچی ۔۔۔13 دسمبر2013ء
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی نئی کتاب ’’ فلسفہء محبت ‘‘ کی تقریب پذیرائی آج شام چھ بجے آواری ہوٹل لاہورمیں ہوگی۔ تقریب سے جناب الطاف حسین لندن سے بذریعہ ٹیلیفون خطاب کریں گے۔ تقریب پذیرائی کی صدارت ممتازدانشور،شاعر اور کالم نگارحسن نثارکریں گے جبکہ تقریب کے مہمان خصوصی سینئرصحافی اوردانشور مجیب الرحمن شامی ہوں گے۔تقریب پذیرائی میں ملک کے ممتازصحافی اوردانشور کتاب پر اظہارخیال کریں گے جن میں منوبھائی، اجمل نیازی، منیر بلوچ، راناعظیم، خواجہ جمشید امام اور ذوالفقار راحت سندھوشامل ہیں ۔تقریب میں شرکت کیلئے پنجاب سے تعلق رکھنے والے شاعروں، دانشوروں، کالم نگاروں،ادیبوں، صحافیوں، فنکاروں، سول سوسائٹی ، سیاسی رہنماؤں اورمختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کومدعو کیاگیاہے۔

9/13/2024 9:39:01 PM