Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

میررضا علی شہید کے قاتل پیپلزپارٹی کی صفوں میں ہیں۔الطا ف حسین


  میررضا علی شہید کے قاتل پیپلزپارٹی کی صفوں میں ہیں۔الطا ف حسین
 Posted on: 8/30/2026

 میررضا علی شہید کے قاتل پیپلزپارٹی کی صفوں میں ہیں۔الطا ف حسین

کراچی کے نوجوان تاجر میررضا علی شہید کے قاتل پیپلزپارٹی کی صفوں میں ہیں، لہٰذا قاتلوں کوادھرادھر تلاش کرنے کے بجائے پیپلزپارٹی کے وڈیروں کی صفوں میں تلاش کیا جائے۔ 
یہ بہت ظلم ہے کہ ایک مہینہ گزرجانے کے باوجود اب تک میر رضا شہید کے قاتلوں کوگرفتارنہیں کیا جاسکا،  وہ نوجوان جومیررضاشہید کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے شہر میں پرامن مظاہرے کررہے ہیں، پولیس کی جانب سے انہیں ہراساں کیا جارہا ہے،ان کے خلاف ایف آئی آر درج کردی گئی ہے، قاتلوں کو بچانے کے لئے تحقیقات کارخ موڑنے کی کوشش کی جارہی ہے۔میں یہی کہوں گا کہ میررضاعلی شہید کے قاتل کہیں اورنہیں بلکہ پیپلزپارٹی کی صفوں میں ہیں، جوجاگیردار،وڈیرے ہیں، انہیں پکڑا جائے اورعبرتناک سزادی جائے۔ 


الطاف حسین
ٹک ٹاک پر 459 ویں فکری نشست سے خطاب
29، اگست2026ء


8/30/2026 10:24:05 AM