فیلڈ مارشل عاصم منیر کی نگری میں کیا ہورہا ہے؟ سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کی مدد کےلئے جانےوالے MQM کےکارکنوں ڈاکٹر اسامہ انجم اور ارتضیٰ صدیقی کو نامعلوم افراد نے غائب کردیا۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اپیل ہے کہ ڈاکٹر اسامہ انجم اور ارتضیٰ صدیقی کو بازیاب کرایا جائے