ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کی گھر کے لئے شاپنگ محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسینhttps://t.co/mILtHdnrxf اس وڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیجئے۔ اپنے تبصرے سے بھی آگاہ کیجئے جاری کردہ مرکزی شعبہ اطلاعات متحدہ قومی موومنٹ 20 جون 2025 — MQM (@OfficialMQM) June 20, 2025