Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

بلدیہ ٹائون سیکٹر کے شہید کارکن رفیق کی والدہ زیب النساء آپا کے انتقال پربانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت


بلدیہ ٹائون سیکٹر کے شہید کارکن رفیق کی والدہ زیب النساء آپا کے انتقال پربانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
 Posted on: 4/10/2023

بلدیہ ٹائون سیکٹر کے شہید کارکن رفیق کی والدہ زیب النساء آپا کے انتقال پربانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت 

لندن ۔۔10اپریل 2023ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم بلدیہ ٹائون سیکٹر کے شہید کارکن رفیق کی والدہ زیب النساء آپا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومہ کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے ساتھ ہیں اور اس غم میں برابر کے شریک ہیں ۔جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفر دوس میں جگہ دے اور سوگوارن کو صبر جمیل کی توفیق دے آمین 
٭٭٭٭٭


5/3/2024 9:26:13 AM