Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم امریکہ کے کارکن عدیل غزالی کے بہنوئی کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت


ایم کیوایم امریکہ کے کارکن عدیل غزالی کے بہنوئی کے انتقال پر  قائد تحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
 Posted on: 7/26/2021
ایم کیوایم امریکہ کے کارکن عدیل غزالی کے بہنوئی کے انتقال پر
 قائد تحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
 دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان،سوگواران 
کے غم میں برابر کے شریک ہیں، الطاف حسین

لندن۔۔۔26، جولائی2021ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم امریکہ بالٹی مور چیپٹر کے کارکن عدیل غزالی کے بہنوئی محمد اقبال خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہارکیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے ساتھ ہیں اورسوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور سوگوار لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔(آمین ثمہ آمین)
٭٭٭٭٭



9/18/2021 5:59:31 PM