Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے معاون اطہرعزیز کی اہلیہ مرحومہ ہاجرہ ارم کومنگل کوایسٹ لندن کے علاقے الفرڈ (Ilford) کے قبرستان میں سپردخاک کیاجائے گا


ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے معاون اطہرعزیز کی اہلیہ مرحومہ ہاجرہ ارم کومنگل کوایسٹ لندن کے علاقے الفرڈ (Ilford) کے قبرستان میں سپردخاک کیاجائے گا
 Posted on: 10/16/2022

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے معاون اطہرعزیز کی اہلیہ مرحومہ ہاجرہ ارم کومنگل کوایسٹ لندن کے علاقے الفرڈ (Ilford) کے قبرستان میں سپردخاک کیاجائے گا

مرحومہ ہاجرہ کی نمازجنازہ منگل کوبعدنمازظہر روم فرڈ (Romford) میں منہاج القرآن انٹرنیشنل واقع 292-296  روم فرڈ روڈ میں ادا کی جائے گی

 رابطہ کمیٹی کے کنوینرطارق جاوید ، اراکین رابطہ کمیٹی مصطفےٰ عزیزآبادی،افتخارحسین، ارشدحسین، معاون غفران حمید، آرگنائزریوکے سہیل خانزادہ، شعبہ خواتین کی ارکان اورکارکنوںکی اطہرعزیزکے گھرجاکر اہل خانہ سے تعزیت

لندن۔۔16اکتوبر 2022ئ
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے معاون اطہرعزیز کی اہلیہ مرحومہ ہاجرہ ارم کومنگل کوایسٹ لندن کے علاقے الفرڈ (Ilford) کے قبرستان میں سپردخاک کیاجائے گا۔ مرحومہ کی نمازجنازہ منگل کو دوپہر ڈیڑھ بجے بعدنمازظہر روم فرڈ(Romford) کے علاقے میں منہاج القرآن انٹرنیشنل واقع 292-296  روم فرڈ روڈ میں ادا کی جائے گی۔ جس کے بعد مرحومہ کوایسٹ لندن کے علاقے کے گارڈن آف پیس مسلم سیمیٹر ی (Garden of Peace Muslim Cemetery)  واقع 57 Elmbridge Road Ilford, IG6  3SW  میں سپردخاک کیا جائے گا۔ 
دریں اثناء ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرطارق جاوید ، اراکین رابطہ کمیٹی مصطفےٰ عزیزآبادی،افتخارحسین، ارشدحسین، رابطہ کمیٹی کے معاون غفران حمید، ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ شعبہ خواتین کی ارکان اورکارکنوںنے اطہرعزیز کے گھرجاکران سے اوران کے بچوںسے محترمہ ہاجرہ ارم کے انتقال پر تعزیت کی ۔ علاوہ ازیں ایم کیوایم یوکے کے سینٹرل آرگنائزر سہیل خانزادہ اورآرگنائزنگ کمیٹی کے دیگرارکان اورکارکنوں نے بھی اطہرعزیزکی رہائش گاہ جاکران سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کی۔
٭٭٭٭٭



12/8/2022 11:20:20 AM