Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم سومارو کے کارکن منظور قائم خانی کے سسر اسماعیل قائم خانی کے انتقال پر بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


 ایم کیوایم سومارو کے کارکن منظور قائم خانی کے سسر اسماعیل قائم خانی کے انتقال پر بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 6/26/2021

ایم کیوایم سومارو کے کارکن منظور قائم خانی کے سسر اسماعیل قائم خانی کے انتقال پر بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس 
 دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان سوگواران کے غم میں
 برابر کے شریک ہیں ۔الطاف حسین 

لندن ۔۔26جون 2021ئ
 متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم سومارو کے کارکن منظور قائم خانی کے سسر اسماعیل قائم خانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے تمام سوگواران سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے ساتھ ہیں اور اس غم میں برابر کے شریک ہیں ۔جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور سوگواران کو صبر جمیل کی توفیق دے آمین ۔
٭٭٭٭٭



10/28/2021 12:12:46 AM