Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

بستیوں کو مسمار کرکے مہاجروں کوجس بیدردی سے بے سہارااوربے آسرا کیاجارہاہے اس پرمیرادل خون کے آنسورورہا ہے۔الطاف حسین


  بستیوں کو مسمار کرکے مہاجروں کوجس بیدردی سے بے سہارااوربے آسرا کیاجارہاہے اس پرمیرادل خون کے آنسورورہا ہے۔الطاف حسین
 Posted on: 6/15/2021

 بستیوں کو مسمار کرکے مہاجروں کوجس بیدردی سے بے سہارااوربے آسرا کیاجارہاہے اس پرمیرادل خون کے آنسورورہا ہے۔الطاف حسین

لندن … 15جون 2021ئ
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ کراچی شہرکے محنت کش شہریوں کی بستیوں کوسپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزاراحمد کے حکم پرمسمار کرکے مہاجروں کی ماؤں، بہنوں،بیٹیوں، بزرگوں ، معصوم بچے اوربچیوں کوجس بیدردی سے بے سہارااوربے آسرا کیاجارہاہے اس پرمیرادل خون کے آنسورورہا ہے۔منگل کی شب ٹیوٹرپر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ خدائے واحدہ لاشریک کی قسم !  اگر بے سہارا کیے جانیوالے مہاجروں کے ووٹوں سے کامیاب ہونے والے غدار، غداری کاعمل نہ کرتے توکوئی مائی کا لال مہاجروں کی بستیاں مسمارکرنے کاتصوربھی نہیں کرسکتا تھا۔ انہوں نے اس صورتحال پر دلی افسوس کااظہارکیااورقوم کے غیرت مندمہاجر نوجوانوںکومخاطب کرتے ہوئے ان سے کہاکہ وہ بے سہاراخاندانوں کی ہرممکنہ امداداور مستقبل کے بارے میں بھی لازمی غوروفکر کریں۔

٭٭٭٭٭


9/21/2021 3:13:53 AM