Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اپنے سگے خالہ زاد بھائی عبدالرزاق کے انتقال پر اظہار افسوس


بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اپنے سگے خالہ زاد بھائی عبدالرزاق کے انتقال پر اظہار افسوس
 Posted on: 5/22/2021
بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اپنے سگے خالہ زاد بھائی عبدالرزاق کے انتقال پر اظہار افسوس
 دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان سوگواران کے
 غم میں برابر کے شریک ہیں،الطاف حسین 
وفا پرست عوام وکارکنان میرے خالہ زاد بھائی عبدالرزاق مرحوم کی مغفرت اور سوگواران کیلئے
 صبر جمیل کی دعا ئیں کر یں ،الطاف حسین   

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے اپنے سگے خالہ زاد بھائی عبدالرزاق ولد عبدالستار مرحوم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے ساتھ ہیں اور اس غم میںبرابر کے شریک ہیں۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ عبدالرزاق مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل کی توفیق دے ۔آمین 
جناب الطاف حسین نے عوام وکارکنان سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ عبدالرزاق مرحوم کی مغفرت اور سوگواران کے لئے صبر جمیل کی دعائیں کر یں ۔  
٭٭٭٭٭ 


12/5/2021 2:55:28 PM