Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

خان ولی خان کی اہلیہ بیگم نسیم ولی کے انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت


خان ولی خان کی اہلیہ بیگم نسیم ولی کے انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
 Posted on: 5/16/2021
خان ولی خان کی اہلیہ بیگم نسیم ولی کے انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
 دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان، سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں، الطاف حسین

لندن۔۔۔16، مئی2021ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے عوامی نیشنل پارٹی کے بزرگ رہنما خان ولی خان مرحوم کی اہلیہ اور معروف سیاستداں بیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہارکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں ، کارکنوں اورمرحومہ کے دیگر سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے ساتھ ہیں اور سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ، مرحومہ کے درجات بلندفرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور سوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے(آمین)
٭٭٭٭٭


6/17/2021 8:38:01 AM