Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سینئرڈاکٹروں کی ٹیم نے آج بروز جمعرات قائدتحریک الطاف حسین کاطبی معائنہ کیا جناب الطاف حسین کی طبیعت میں بہتری پرسینئرڈاکٹروںکی ٹیم کا متفقہ اطمینان کااظہار


 سینئرڈاکٹروں کی ٹیم نے آج بروز جمعرات قائدتحریک الطاف حسین کاطبی معائنہ کیا  جناب الطاف حسین کی طبیعت میں بہتری پرسینئرڈاکٹروںکی ٹیم کا متفقہ اطمینان کااظہار
 Posted on: 2/4/2021 1

سینئرڈاکٹروں کی ٹیم نے آج بروز جمعرات قائدتحریک الطاف حسین کاطبی معائنہ کیا 
جناب الطاف حسین کی طبیعت میں بہتری پرسینئرڈاکٹروںکی ٹیم کا متفقہ اطمینان کااظہار
ڈاکٹروں کا قائد الطاف حسین کی طبیعت میںتیزی سے بہتری پر خوشگوارحیرت کااظہار
اللہ نے چاہاتوقائدتحریک کی مکمل صحتیابی کے حوالے سے کارکنان وعوام کوجلد ہی
 آگاہ کیاجائے گا۔ رابطہ کمیٹی

لندن …4  فروری 2021ئ
 سینئرڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے آج بروز جمعرات ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کا طبی معائنہ کیا اوران کی طبیعت میںمزید بہتری پر متفقہ طورپراپنے اطمینان کااظہارکیا۔ ڈاکٹروں کی ٹیم نے جناب الطاف حسین کی طبیعت میںتیزی سے بہتری پر خوشگوارحیرت کا اظہار کیااور جناب الطاف حسین کے طبی معائنے کی رپورٹس کے حوالے سے حوصلہ مند خیالات کا اظہارکیا۔دریںاثناء ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے اپنے بیان میں کہاہے کہ اللہ کے فضل وکرم اور کارکنان وعوام کی دعاؤں کی بدولت قائدتحریک جناب الطاف حسین کی طبیعت میں تیزی سے بہتری آرہی ہے اوراللہ نے چاہاتوقائدتحریک کی مکمل صحتیابی کے حوالے سے کارکنان وعوام کو جلد ہی آگاہ کیاجائے گا۔ واضح رہے کہ جناب الطاف حسین گزشتہ چند روز سے لندن کے مقامی اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔
٭٭٭٭٭


12/4/2021 8:13:07 PM