Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں مزید بہتری ۔تاہم وہ ابھی بھی اسپتال میں زیرعلاج ہیں


  ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں مزید  بہتری ۔تاہم وہ ابھی بھی اسپتال میں زیرعلاج ہیں
 Posted on: 2/10/2021

ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں مزید 
بہتری ۔تاہم وہ ابھی بھی اسپتال میں زیرعلاج ہیں


لندن  … 10  فروری 2021ء 
ایم کیوایم کے ایک اعلامیہ کے مطابق قائدتحریک جناب الطاف حسین کی طبیعت میں مزید بہتری آئی ہے۔ تاہم وہ ابھی بھی اسپتال میں زیرعلاج ہیںاور ڈاکٹرزان کی طبیعت کو مانیٹرکررہے ہیں ۔ واضح رہے کہ قائدتحریک جناب الطاف حسین گزشتہ ایک ماہ سے لندن کے مقامی اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ تاہم اب وہ تیزی سے روبہ صحت ہیں ۔ جناب الطاف حسین کی مکمل صحتیابی اوردرازی عمر کے لئے دنیا بھرمیں کارکنوں اورہمدردوں کی جانب سے دعائیں کی جارہی ہیں۔ 

٭٭٭٭٭


12/5/2021 2:37:08 PM