Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قائدتحریک الطاف حسین کاان کے لئے دعائیں کرنے والے کارکنوں، ماؤں ، بہنوں، بزرگوں اورمعصوم بچوں کودل کی گہرائیوںسے خراج تحسین


 قائدتحریک الطاف حسین کاان کے لئے دعائیں کرنے والے کارکنوں، ماؤں ، بہنوں، بزرگوں اورمعصوم بچوں کودل کی گہرائیوںسے خراج تحسین
 Posted on: 2/7/2021 1

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین تیزی سے صحتیاب ہورہے ہیں
 جناب الطاف حسین کی اسپتال سے رابطہ کمیٹی سے فون پر گفتگو، خیریت دریافت کی
 ارکان رابطہ کمیٹی نے بھی جناب الطاف حسین کی خیریت دریافت کی اورانہیں کارکنان وعوام کی جانب سے کی جانے والی دعاؤں اورپیغامات سے آگاہ کیا
 قائدتحریک الطاف حسین کاان کے لئے دعائیں کرنے والے کارکنوں، ماؤں ، بہنوں، بزرگوں اورمعصوم بچوں کودل کی گہرائیوںسے خراج تحسین
 کورونا کی وباء تیزی سے پھیل رہی ہے لہٰذا سب بہت احتیاط سے کام لیں ، حکومت کی جانب سے طے کئے گئے قواعد وضوابط کی بھرپورپابندی کریں۔الطاف حسین 

لندن  … 7  فروری 2021ئ
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین تیزی سے صحتیاب ہورہے ہیں ۔ڈاکٹرزجناب الطاف حسین کی صحت یابی کے سلسلے میں خاصے مطمئن ہیں۔ تاہم ڈاکٹروں کاکہناہے کہ جناب الطاف حسین کومکمل صحتیابی کے لئے اپنابھرپورخیال رکھناہوگا۔ جناب الطاف حسین نے گزشتہ روز بھی اسپتال سے رابطہ کمیٹی کے ارکان سے فون پر گفتگو کی اوران سے خیریت دریافت کی ۔ ارکان رابطہ کمیٹی نے بھی جناب الطاف حسین کی خیریت دریافت کی اورانہیں کارکنان وعوام کی جانب سے کی جانے والی دعاؤں اورپیغامات سے آگاہ کیا۔ جناب الطاف حسین نے ان کے لئے دعائیں کرنے والے کارکنوں، ماؤں ، بہنوں، بزرگوں اورمعصوم بچوں کودل کی گہرائیوںسے خراج تحسین پیش کیااورانہیں تلقین کی کہ کورونا کی وباء تیزی سے پھیل رہی ہے لہٰذا سب بہت احتیاط سے کام لیں ، اس سلسلے میں حکومت کی جانب سے طے کئے گئے قواعد وضوابط کی بھرپورپابندی کریںاورمشکل کے اس وقت میں سب ایک دوسرے کی مدد کریں۔ 

٭٭٭٭٭



7/31/2021 6:19:51 AM