Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی صحت یابی اوردرازی عمر کے لئے دنیابھر میں دعاؤں اورصدقات کاسلسلہ جاری


 ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی صحت یابی اوردرازی عمر کے لئے  دنیابھر میں دعاؤں اورصدقات کاسلسلہ جاری
 Posted on: 2/8/2021 1
 ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی صحت یابی اوردرازی عمر کے لئے
 دنیابھر میں دعاؤں اورصدقات کاسلسلہ جاری
 کراچی میں بکروں کاصدقہ کیاگیا، حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار پرمستحقین میں کھاناتقسیم کیاگیا
ملتان میں جلیل القدر بزرگان دین حضرت شاہ رکن عالم   اور حضرت شمس تبریز   کے مزارات پر
 چادریں چڑھائیں گئیں اورخصوصی دعائیں کی گئیں
ایم کیو ایم پرتگال یونٹ کی جانب سے قائد تحریک کی صحتیابی اور درازیِ عمر کیلئے بکرے کا صدقہ دیا گیا
 
لندن  …  8  فروری  2021ئ
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی صحت یابی اوردرازی عمر کے لئے دنیابھر میں دعاؤں اورصدقات کاسلسلہ جاری ہے ۔ کراچی میں آج بھی بکرے کاصدقہ کیاگیاجبکہ قائد تحریک الطاف حسین کی صحت وتندرستی ، درازی عمر اور دشمنوں کی بری نظروں سے محفوظ رکھنے کیلئے کراچی میں حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار پرلنگر کیاگیااورمستحقین میں کھاناتقسیم کیاگیا۔ کراچی کے علاوہ دیگرشہروں میں بھی جناب الطاف حسین کی صحتیابی اوردرازی عمر کے لئے دعائیں کی گئیں۔ جناب الطاف حسین کی صحتیابی اوردرازی عمر کیلئے پنجاب کے شہر ملتان میں جلیل القدر بزرگان دین حضرت شاہ رکن عالم   اور حضرت شمس تبریز   کے مزارات پر چادریں چڑھائیں گئیں اورخصوصی دعائیں کی گئیں۔ ایم کیوایم کے اوورسیزیونٹوں میں بھی قائدتحریک کی صحتیابی اور درازی عمر کے لئے دعائیہ اجلاس اورصدقات کاسلسلہ جاری ہے ۔ایم کیو ایم پرتگال یونٹ کی جانب سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی صحتیابی اور درازیِ عمر کیلئے آج صبح بکرے کا صدقہ دیا گیا اور اس کاگوشت مستحقین میں تقسیم کیاگیا۔ دیگراوورسیزیونٹوں کی جانب سے بھی اس سلسلے میں دعائیں جاری ہیں۔ 
٭٭٭٭٭


9/26/2021 8:34:46 PM