Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

درج ذیل تحریر انتہائی غور سے پڑھیں اورپھر غوروفکرکریں


درج ذیل تحریر انتہائی غور سے پڑھیں اورپھر غوروفکرکریں
 Posted on: 8/14/2020
دعوت فکر
غورکریں…غورکریں …غورکریں
درج ذیل تحریر انتہائی غور سے پڑھیں اورپھر غوروفکرکریں
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
مکارپنج عیبی ریاست کے مکارپنج عیبی میڈیا کی ''پنج عیبی مکاریاں'' آپ سب کیلئے دعوت فکرہیں۔حقوق کامطالبہ کرنے پرماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیوں، چھاپے گرفتاریوںاورخواتین کی بے حرمتی کے مسلسل واقعات اور بدترین ریاستی مظالم کے باعث سندھ دھرتی کے مستقل باشندے سندھ دھرتی کی آزادی کانعرہ بلند کررہے ہیں اورسندھی بولنے والے سندھیوں اوراردوبولنے والے سندھیوںنے 14، اگست 2020ء کے ''نام نہاد یوم آزادی''کویکسر مسترد کردیا ہے اور ان کی جانب سے اس دن کو یوم سیاہ کے طورپر منایاجارہا ہے۔
لیکن پنجابی فوجی اسٹیبلشمنٹ کی ایماء پرعوام کوگمراہ کرنے کیلئے پنجابی میڈیااپنی روایتی عیاری اورمکاری کامظاہرہ کررہا ہے ۔ٹی وی چینلوںپر 14،اگست کے حوالے سے جتنے بھی عوامی اجتماعات دکھائے جارہے ہیں وہ سب کے سب جھوٹ پر مبنی ہیںاوراس حوالے سے پرانی فوٹیج میڈیاپرنشرکرائی جارہی ہیں، جیسے طوفانی بارش میں ایک بزرگ کو سہارا دینے کی پانچ سال پرانی تصویردکھائی گئی تھی۔میڈیا کی عیاری اورمکاری جاننے کیلئے ٹی وی چینلوں پر دکھائے جانے والے اجتماعات کی وڈیوز غورسے دیکھیں تو آپ جان جائیںگے کہ 
2
کوروناوائرس کی وباء کے باعث تمام اسکول بند ہیں لہٰذا 14 اگست کے اجتماعات کاانعقاد کیسے ممکن ہوسکتا ہے ۔ اس کے علاوہ 14 اگست کے حوالے سے جوعوامی اجتماعات دکھائے جارہے ہیںوہ بھی جھوٹ پرمبنی ہیں کیونکہ کوروناوائرس کی وباء سے بچاؤ کے اقدامات ان اجتماعات میں کہیںدکھائی نہیںدے رہے ہیںاور ان اجتماعات میں موجودہ صورتحال کے مطابق کسی نے ماسک نہیںپہن رکھا ۔
پاکستانی فوجی اسٹیبلشمنٹ ، سندھ کے مستقل باشندوںکی جانب سے نام نہاد یوم آزادی کو مسترد کرنے کی سچائی کو عوام سے چھپانے کیلئے مکروفریب سے کام لے رہی ہے ۔ عوام کو گمراہ کرنے کیلئے مکروفریب کایہ سلسلہ گزشتہ73 برسوں سے جاری ہے اورفوجی اسٹیبلشمنٹ 73 سال سے قوم کو اپنی عیاری، مکاری اورجھوٹ کا چورن بیچ رہی ہے ۔
……  سچائی یہ ہے کہ  ……
پنجابی فوجی اسٹیبلشمنٹ کے ریاستی مظالم کا شکار مہاجروں، سندھیوں، بلوچوں، پشتونوں ، سرائیکیوں، گلگتیوں، بلتستانیوںاورکشمیریوںنے نام نہاد یوم آزادی کو یکسر مسترد کردیا ہے اور 14 اگست کویوم سیاہ کے طورپر منایاجارہا ہے ۔
پنج عیبی جرنیلوں، پنج عیبی اینکروںاور صحافیوںتمہارے مکروفریب ، جھوٹ ، عیاری اور مکاری کاپول کھل چکا ہے اوراب جھوٹ پر مبنی خبروںاوروڈیوز کے ذریعے مظلوم عوام کو نہ تومزید بے وقوف بنایاجاسکتا ہے اورنہ ہی انہیںگمراہ کیاجاسکتا ہے۔
جھوٹوں پرخدا کی لعنت…بے شمار


10/8/2024 5:07:18 PM