Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اے پی ایم ایس او کے یوم تاسیس کے موقع پر سائیں شفیع برفت کی خوبصورت تحریر


 Posted on: 6/11/2020
یوم تاسیس
تجدید عھد وفا کا دن،
شعور اور آگہی کا دن،
قائد سے وفا کا دن،
سندھ دھرتی ماں سے محبت  کا دن،
جہد مسلسل کو نبھانے کا دن،
قربانیوں اور آزمائشوں کا دن،
دشمن کی آنکھ میں آنکھ ملاکر للکارنے کا دن،
پنجابی استعماریت، قبضے اورغلامی سے انکار کا دن،
سندھ ماں  کی بقا کے عزم کا دن،
آؤ کے آج سب مل کریہ اعلان کریں،
کہ ہم سب الطاف حسین ہیں،
اور دشمن کو یہ صاف صاف بتادیں،
تیرے ظلم سے، تیرے جبر سے تیری غلامی سے،
سنو اے جابر پنجابی سامراج  ہم اعلانیہ  انکار کرتے ہیں،
کیوں کے ہم سب الطافست ہو چکے ہیں،
ہم سب اب سندھ ہو چکے ہیں،
اب ہم تیرے غلام نہیں،
کیوں کے اب ہم الطاف حسین ہیں،
ہم موئن جو ڈرو، رنی کوٹ، شاہ بھٹائی ہیں،
ہم راجہ ڈاہر، دریا خان، شاہ عنایت ہیں، ہیموں کالانی ہیں،
اب ہم سندھ ماں کا وجود بھی ہیں تو روح بھی ہیں،
ہم افکار قائد بن چکے ہیں،
اب ہمارا موت اور زندگی قائد کا احکام بن چکی ہے،
اب ہماری تدبیراورحکمت قائد کا فرمان بن چکی ہے،
اب ہماری سیاست کا منشور،
وطن یا کفن، آزادی یا موت بن چکا ہے،
اور سنو اے دشمنوں ہم یہ اعلان بھی کرتے ہیں،
کے سندھودیش مقدر ہے،
سائیں جی ایم  سید رہبر ہے،
اور الطاف حسین قائد ہیں،
ہان صرف الطاف حسین ہی قائد ہیں،
کیوں کے الطاف حسین محظ نام نہیں،
الطاف حسین ایک ادارہ ہیں،
تاریخ ہیں حوصلہ اور نظریہ ہیں،
الطاف حسن جرات اور شجاعت ہیں،
جرات اور ہمت ہیں،
بہادری، بے باکی، عزم اور ولولہ ہیں،
آزادی اور مستقبل کی بقا کی ضمانت ہیں الطاف حسین،
انقلاب سندھو دیش کے معمار ہیں الطاف حسین،
جدید سندھ کے قومی سماج کا حقیقی ترجمان ہیں حسین،
آج ٤٢ وان یوم تاسیس ہے،
اے سندھ ماں تمہیں الطاف حسین جیسے
حلالی، وفادار،بہادر اور باشعور فرزند کے
سیاسی جنم کی مبارک ہو، 
اور اے سندھ ماں یہ تیری ہی عظمت اور تیرا ہی معجزہ ہے
    کہ تیری ہی کوکھ سے
الطاف حسین جیسے
فرزند وفا نے جنم لیا ہے،
اے گمراہ نسل پرستو،
اے تنگ نظر فرقے پرستو،
اے غدار سندھ دشمن جاگیردارو،
اے بنیاد پرست انتہا پسندو،
کان کھول کر سنو،
تم اگر الطاف حسین سے وفادار نہیں ہو،
تو پھر تم میری سندھ ماں کے بھی وفادار نہیں ہو،
اور اچھا ہوگا کے تم میری سندھ کو چھوڑ کر پنجاب چلے جاؤ،
جس کے تم سیاسی دلال بنے ہوئے ہو،
اب میری سندھ میں،
غدار سندھ کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے،
جس سندھ کے رہبر سائیں جی ایم سید ہیں،
جس سندھ کے قائد الطاف حسین ہیں،
اے اہل سندھ کے باشعور لوگو،
یاد رکھو!
اپنے رہبر، اپنے قائد اور اپنے سندھودیش سے محبت ہی،
ہمارا سیاسی منشور اور جدوجہد کا بنیادی اصول ہے ،
قائد سندھودیش سائیں الطاف حسین کو،
یوم تاسیس مبارک ہو.
شفیع برفت


9/17/2024 3:14:21 AM