Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی والدہ ماجدہ محترمہ خورشید بیگم کی برسی33 ویں برسی کل بروز بدھ 5دسمبرکومنائی جائے گی


ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی والدہ ماجدہ محترمہ خورشید بیگم کی برسی33 ویں برسی کل بروز بدھ 5دسمبرکومنائی جائے گی
 Posted on: 12/4/2018
ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی والدہ ماجدہ محترمہ خورشید بیگم کی برسی33 ویں برسی کل
بروز بدھ 5دسمبرکومنائی جائے گی 
مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں سہ پہر 3بجے قرآن خوانی کی جائے گی
مرحومہ خورشیدبیگم نے تحریک کے ابتدائی ایام میں قائدتحریک الطاف حسین کی رہنمائی کی۔ رابطہ کمیٹی کامرحومہ کوخراج عقیدت
مرحومہ خورشیدبیگم نے قائدتحریک الطاف حسین کی پہلی گرفتاری کے موقع پر اسٹیبلشمنٹ کی پیشکشوں کوٹھکراکرجس عظمت وہمت اوراعلیٰ کردارکامظاہرہ کیاوہ تحریک کی تمام ماؤں بہنوں کے لئے ایک مثال ہے ۔ رابطہ کمیٹی 


لندن ۔۔۔ 4 دسمبر 2018ء
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی والدہ ماجدہ محترمہ خورشید بیگم کی برسی33 ویں برسی کل بروز بدھ 5دسمبرکومنائی جائے گی ۔ اس سلسلے میں مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں سہ پہر 3بجے قرآن خوانی کی جائے گی اورمرحومہ کوخراج عقیدت پیش کیاجائے گا۔ دریں اثناء ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے اپنے بیان میں مرحومہ خورشیدبیگم کوزبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ مرحومہ نے ایک ماں کی حیثیت سے نہ صرف قائدتحریک جناب الطاف حسین کی بہترین تعلیم وتربیت کی بلکہ انہوں نے تحریک کے ابتدائی ایام میں قائدتحریک الطاف حسین کی جس طرح رہنمائی کی اورخاص طورپرقائدتحریک الطاف حسین کی پہلی گرفتاری کے موقع پر انہوں نے اسٹیبلشمنٹ کی پیشکشوں کوٹھکراکرجس عظمت وہمت اوراعلیٰ کردارکامظاہرہ کیاوہ تحریک کی تمام ماؤں بہنوں کے لئے ایک مثال ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ خورشید بیگم کے درجات بلند کرے اورانہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاکرے ۔ آمین 

*****

9/17/2024 2:36:23 AM