Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

وفاپرستی کامظاہرہ کرنے پر ملیرکے نوجوانوں کوایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کازبردست خراج تحسین


وفاپرستی کامظاہرہ کرنے پر ملیرکے نوجوانوں کوایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کازبردست خراج تحسین
 Posted on: 5/28/2018

وفاپرستی کامظاہرہ کرنے پر ملیرکے نوجوانوں کوایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کازبردست خراج تحسین
ملیرکے نوجوان وفاپرستی میں پہلے نمبرپرآگئے ہیں ۔الطاف حسین
ایم کیوایم کی جدوجہد میں ملیرکے کارکنان وعوام نے بہت قربانیاں دی ہیں جوناقابل فراموش ہیں۔الطاف حسین

لندن ۔۔۔ 28 مئی 2018ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے گزشتہ روز وفاپرستی کامظاہرہ کرنے پر ملیرکے نوجوانوں کوزبردست خراج تحسین پیش کیاہے ۔وہ ایم کیوایم امریکہ ،کینیڈا اوربرطانیہ کے کارکنوں کے مشترکہ اجلاس سے فون پر خطاب کررہے تھے۔انہوں نے کہاکہ ویسے توکراچی کے تمام ہی علاقوں کے وفا پرست عوام وقتاً فوقتاً مختلف مواقع پر نعرے لگاکر اپنے قائدسے وفاداری کااظہارکرتے رہتے ہیں لیکن گزشتہ روز ملیرکے نوجوانوں نے اپنے قائدالطاف حسین سے جس محبت وعقیدت اورجوش وجذبہ کابھرپوراندازمیں مظاہرہ کیاہے اس پر وہ وفاپرستی میں پہلے نمبرپرآگئے ہیں جس پر میں انہیں زبردست خراج تحسین پیش کرتاہوں۔ انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم کی اس جدوجہد میں ملیرکے کارکنان وعوام نے بہت قربانیاں دی ہیں جوناقابل فراموش ہیں۔

*****


10/8/2024 5:00:25 PM