Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
کیپ ٹاؤن میں ایم کیوایم کا34 واںیوم تاسیس تنظیمی جوش وجذبے سے منایاجائے گا، اعلامیہ ایم کیوایم
Posted on: 4/5/2018 1
کیپ ٹاؤن میں ایم کیوایم کا34 واںیوم تاسیس تنظیمی جوش وجذبے سے منایاجائے گا، اعلامیہ ایم کیوایم
یوم تاسیس کا اجتماع اتوار کو شام سات بجے کیپ ٹاؤن کے مقامی ہال میں منعقد ہوگا
کیپ ٹاؤن چیپٹر کی جانب سے ایم کیوایم کے 34 ویں یوم تاسیس کی تیاریاں زور وشور سے جاری ہیں
کارکنان وہمدردعوام ،ایم کیوایم کے 34 ویںیوم تاسیس کے اجتماع میں بھرپورشرکت کریں، ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ
متحدہ قومی موومنٹ ساؤتھ افریقہ کیپ ٹاؤن چیپٹرکے زیراہتمام ایم کیوایم کا34 واںیوم تاسیس تنظیمی جوش وجذبے سے منایاجائے گا۔ اس سلسلے میں بروز اتوار مورخہ 8، اپریل 2018ء کو کیپ ٹاؤن کے مقامی حبیبہ ہال رایلینڈز میں شام سات بجے عوامی اجتماع منعقد کیاجائے گا۔ ایم کیوایم کیپ ٹاؤن چیپٹر کی جانب سے ایم کیوایم کے 34 ویں یوم تاسیس کی تیاریاں زور وشور سے جاری ہیں،پروگرام کو منظم ومربوط بنانے کیلئے کیپ ٹاؤن چیپٹرکی جانب سے مختلف کمیٹیاں تشکیل دی جاچکی ہیں اورکارکنان وعوام سے رابطوں کا سلسلہ شروع کردیاگیا ہے جبکہ ایم کیوایم کے کارکنان ، ہمدردوں ، مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور مقامی کمیونٹی کی حکومتی ارکان کو بھی دعوت نامے جاری کیے جاچکے ہیں ۔ دریں اثناء ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ یونٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی نے کیپ ٹاؤن سمیت ساؤتھ افریقہ کے مختلف شہروں میں مقیم ایم کیوایم کے کارکنان اورہمدردوں سے اپیل کی کہ وہ ایم کیوایم کے 34 ویںیوم تاسیس کے اجتماع میں بھرپورشرکت کریں۔
*****
7/3/2025 7:27:50 PM
ڈی جی ISPR نےبی بی سی کےانٹرویومیں بےشرمی اور جھوٹ کی انتہاء کرتے ہوئے
...
02 Jul 2025
تنظیم نو کے سلسلے میں ایم کیوایم کے تین سینئرذمہ داروں کفیل صدیقی،مطل
...
30 Jun 2025
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدپاکستان اب ایک سلطنت بن گیاہے
...
28 Jun 2025
مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ فیصلے کے بعدپاکستان
...
28 Jun 2025
مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کا فیصلہ پاکستان کی ع
...
27 Jun 2025
دریائے سوات میں خطرناک سیلابی ریلے میں ایک ہی خاندان کے 18افراد کے ب
...
27 Jun 2025
اقوام متحدہ مظلوم فلسطینیوں سمیت تمام کمزور قوموں پر ہونے والے تشددکے
...
26 Jun 2025
پاکستان کی جانب سے امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ کیلئے امن کے نوبل پرائزکی سف
...
23 Jun 2025
ایران پر امریکہ کاحملہ وحشیانہ ، ظالمانہ اور ننگی جارحیت کی بدترین مثا
...
22 Jun 2025
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے پاکستان کی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم م
...
20 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us