Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ڈاکٹرحسن ظفرعارف کے ماورائے عدالت قتل ،مہاجرکارکنان کی گرفتاریوں اور جبری گمشدگیوں کے خلاف ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ یونٹ کے تحت بدھ کواحتجاجی مظاہرہ ہوگا
Posted on: 1/22/2018
ڈاکٹرحسن ظفرعارف کے ماورائے عدالت قتل ،مہاجرکارکنان کی گرفتاریوں اور جبری گمشدگیوں کے خلاف
ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ یونٹ کے تحت بدھ کواحتجاجی مظاہرہ ہوگا
احتجاجی مظاہرہ بروز بدھ 24، جنوری کو پریٹوریا میں پاکستانی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا
احتجاجی مظاہرے میں ذمہ داران، کارکنان ، ہمدردپاکستانی اوران کے اہل خانہ شرکت کریں گے
تمام کارکنان اورہمدرد احتجاجی مظاہرے میں بھرپورشرکت کریں، ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ
ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ یونٹ کے تحت مورخہ 24،جنوری 2018ء بروز بدھ پریٹوریا میں پاکستانی سفارتخانے کے سامنے ایم کیوایم کے مرکزی رہنما’’ شہید وفا‘‘ ڈاکٹر حسن ظفرعارف شہید کے ماورائے عدالت قتل، ایم کیوایم کے ذمہ داروں اورکارکنوں کی غیرآئینی وغیرقانونی گرفتاریوں، جبری گمشدگیوں ، مہاجروں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اورمہاجرقوم پر ڈھائے جانے والے ریاستی مظالم کے خلاف ساؤتھ افریقہ کے دارالحکومت پریٹوریا میں پاکستانی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا۔ یہ احتجاجی مظاہرہ مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے دس بجے ، لندن وقت کے مطابق صبح ساڑھے آٹھ بجے اورپاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا اور دوگھنٹے تک جاری رہے گا۔ احتجاجی مظاہرے میں ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ یونٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان، مختلف یونٹوں کے ذمہ داران، کارکنان ، ہمدرد پاکستانی اوران کے اہل خانہ شرکت کریں گے ۔دریں اثناء ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ یونٹ کے آرگنائزر راشد مینائی اور آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان نے ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ یونٹ کے تمام کارکنان اورہمدردوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس احتجاجی مظاہرے میں بھرپورشرکت کریں اورپاکستان میں مہاجر قوم پرڈھائے جانے والے ریاستی مظالم کے خلاف مثالی اتحاد کا مظاہرہ کریں۔
*****
8/19/2022 3:16:10 AM
پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر کراچی پریس کلب پر ایم کیوایم کوپرامن
...
14 Aug 2022
تحریک انصاف کے وکیل احمد اویس ایڈوکیٹ کی جانب سے بانی وقائد جناب الطاف
...
02 Aug 2022
تحریک انصاف کے وکیل احمد اویس ایڈوکیٹ کی جانب سے بانی وقائد جناب الطا
...
02 Aug 2022
متحدہ قومی موومنٹ کے 25ویں یوم تاسیس پر تحریک کے تمام کارکنوں اورہمدر
...
26 Jul 2022
میں پاکستان کانہیں کرپٹ سسٹم کامخالف ہوں، الطاف حسین
...
21 Jul 2022
زیارت بلوچستان میں بلوچوں کے قتل کاواقعہ قابل مذمت ہے ، قائد تحریک ال
...
19 Jul 2022
میں محروم مہاجر قوم کے حقو ق کے لئے جدوجہد کررہا ہوں اور کرتارہوںگا۔ال
...
26 Jun 2022
سندھ کے تمام شہروں کے عوام 26جون کوہونے والے بلدیاتی انتخابات کا بائی
...
25 Jun 2022
خواجہ رفیق انجم بے باک اندازمیں حق اورسچ کی کھلی بات کرنے والے تھے ۔ ا
...
25 Jun 2022
1992ء کے آپریشن کلین اپ کے دوران جو ظلم مہاجروں کے ساتھ ہوا اس کی تل
...
19 Jun 2022
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us