ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی اورمختلف یونٹوں کے انچارجز کل شام چار بجےانٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے
متحدہ قومی موومنٹ برطانیہ کے آرگنائز ہاشم اعظم ، آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان اور لندن کے مختلف یونٹوں کے انچارجز کل بروز اتوارمورخہ 24ستمبر2017کی شام چاربچے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔
|