Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کے انتقال پرقائدتحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
Posted on: 1/11/2017
گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کے انتقال پرقائدتحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
ملک وقوم ایک مشفق بزرگ ، انصاف پسند قانون داں اور اصول پرست انسان سے محروم ہوگئی، الطاف حسین
آئین وقانون کی بالادستی اور عدلیہ کے وقار کی بلندی کیلئے مرحوم کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہاکہ ملک وقوم ایک مشفق بزرگ ، انصاف پسند قانون داں اور اصول پرست انسان سے محروم ہوگئی ۔ انہوں نے کہاکہ آئین وقانون کی بالادستی اور عدلیہ کے وقار کی بلندی کیلئے جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گے ۔ جناب الطاف حسین نے مرحوم کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ سعید الزماں صدیقی مرحوم کے درجات بلند فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اورسوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔ (آمین)
*****
7/26/2026 4:57:48 PM
سندھ کودیہی اورشہری کی بنیادپر تقسیم الطاف حسین نے کیا یا ذوالفقارعلی
...
25 Jul 2026
کشمیر کو مکمل آزاداورخودمختار ریاست کے طورپرتسلیم کیاجائے۔الطاف حسین
...
25 Jul 2026
پاکستان میں جمہوریت کے نام پر شریف خاندان اوربھٹوخاندان کی بادشاہت ا
...
23 Jul 2026
پیپلزپارٹی کی حکومت ایک سازشی منصوبے کے تحت سندھ کے مستقل باشندوں سندھ
...
21 Jul 2026
مہاجروں کے خلاف مظالم اورآمریت کے تسلط میں ذوالفقارعلی بھٹوکاکردار الط
...
21 Jul 2026
تاریخی حقائق سے یہ بات ثابت ہے کہ پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹو
...
20 Jul 2026
تقسیم ہند اور تاریخ برصغیر کے ناقابل تردید پہلو :
...
19 Jul 2026
بعض پوڈ کاسٹرز پیپلزپارٹی کی ایما پر سندھ میں سندھی مہاجر نفرت کی آگ
...
18 Jul 2026
کمراں خدارا بیرونی قوتوں کے مفادات کی جنگ کاحصہ بننے اوران کے مفادات ک
...
14 Jul 2026
جنگ آزادی کامقصد: ہندوستان کی آزادی یا قیام پاکستان؟ تاریخی حقائق کیا
...
13 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us