حونید لاکھانی کی ایم کیوایم میں شمولیت سے اس بات کو تقویت ملی ہے کہ اگر کسی رہنما کے دل میں پاکستان کے غریب و مظلوم عوام کا درد ہے تو وہ صرف اور صرف جناب الطاف حسین ہیں، ڈاکٹر فاروق ستار
ایک بار دوبارہ کراچی کو کو روشنیوں کا شہر بنانا ہے اور اس کے لئے میں نے آج ایم کیوایم سے اپنی جودجہد کا آغاز کیا ، حونید لاکھانی
جناب الطاف حسین نے نذیر حسین یونیورسٹی کے صورت میں کراچی کے عوام کو ایک بہترین تحفہ دیا ہے اور انشاء اللہ نذیر حسین یونیورسٹی 50 لاکھ بچوں کو تعلیم دے گی اور بہت کم قیمت میں دے گی، حونید لاکھانی
اقراء یونیوسٹی کے چانسلر اور معروف بزنس مین حونید لاکھانی ایم کیو ایم میں شمولیت کے موقع پر نائن زیرو پر پریس کانفرنس سے خطاب
کراچی ۔۔۔ 04؍ جولائی 2016ء