Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے کارکن اورڈاکٹرمحمدفاروق ستارکے کوآرڈی نیٹرآفتاب احمدشہیدکافاتحہ سوئم جمعرات کوان کی رہائشگاہ پرہوگا

ایم کیوایم کے کارکن اورڈاکٹرمحمدفاروق ستارکے کوآرڈی نیٹرآفتاب احمدشہیدکافاتحہ سوئم جمعرات کوان کی رہائشگاہ پرہوگا
 Posted on: 5/4/2016 1
ایم کیوایم کے کارکن اورڈاکٹرمحمدفاروق ستارکے کوآرڈی نیٹرآفتاب احمدشہیدکافاتحہ سوئم جمعرات کوان کی رہائشگاہ پرہوگا
سوئم کے اجتماع میں میں شہیدکی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی جائے گی
کراچی:۔۔۔4؍مئی2016ء
رینجرزحراست میں بہیمانہ تشددسے جاں بحق ہونے والے ایم کیوایم کے کارکن اوررابطہ کمیٹی سینئرڈپٹی کنوینرڈاکٹرمحمدفاروق ستارکے کوآرڈی نیٹرآفتاب احمدشہیدکافاتحہ سوئم مورخہ 5مئی بروز جمعرات بعدنمازظہران کی رہائش گاہ واقع فیڈرل بی ایریامکان نمبر1291بلاک14میں ہوگاجس میں شہیدکی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی جائے گی اورشہیدکوزبردست خراج عقیدت پیش کیاجائیگا۔علاوہ ازیں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے تمام کارکنان اورہمدردعوام سے اپیل کہ وہ آفتاب احمد شہیدکے فاتحہ سوئم میں زیادہ سے زیادہ تعدادمیں شرکت کریں۔

9/12/2024 12:57:58 PM