Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

این اے 245اور پی ایس 115کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ایم کیوایم کے زیراہتمام ہفتہ کو حیدر ی مارکیٹ پارکنگ اور واٹر گراؤنڈ نزد خداداد چورنگی پر بڑے انتخابی اجتماعات منعقد ہوں گے

این اے 245اور پی ایس 115کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ایم کیوایم کے زیراہتمام ہفتہ کو حیدر ی مارکیٹ پارکنگ اور واٹر گراؤنڈ نزد خداداد چورنگی پر بڑے انتخابی اجتماعات منعقد ہوں گے
 Posted on: 4/1/2016 1
این اے 245اور پی ایس 115کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ایم کیوایم کے زیراہتمام ہفتہ کو حیدر ی مارکیٹ پارکنگ اور واٹر گراؤنڈ نزد خداداد چورنگی پر بڑے انتخابی اجتماعات منعقد ہوں گے 
انتخابی اجتماعات سے قائد تحریک جناب الطاف حسین بیک وقت ٹیلی فونک خطاب کریں گے 
کراچی ۔۔۔یکم، اپریل2016ء 
این اے 245کے ضمنی الیکشن میں نامزد حق پرست امیدوار محمد کمال اور پی ایس 115کی نشست پر نامزد حق پرست امیدوار فیصل رفیق کی انتخابی مہم کے سلسلے میں 2، اپریل بروز ہفتہ کو بڑے انتخابی اجتماعات منعقد ہوں گے جن سے قائد تحریک جناب الطاف حسین لندن سے ٹیلی فونک خطاب کریں گے ۔ انتخابی مہم کے سلسلے میں این اے 245 کا انتخابی اجتماع نارتھ ناظم آباد حیدری مارکیٹ پارکنگ میں منعقد ہوگا جبکہ پی ایس 115کی انتخابی مہم کے سلسلے میں انتخابی اجتماع واٹر گراؤنڈ نزد خداد اد چورنگی پر منعقد ہوگا ۔ انتخابی اجتماعات میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین ، حق پرست اراکین قومی وصوبائی اسمبلی ، نامزد مئیر و ڈپٹی میئر اور حق پرست عوام شرکت کریں گے ۔ 

تصاویر

9/16/2024 5:24:55 AM