Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ ٹنڈوالہیارزون کی جانب سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین سےاظہار یکجہتی کے لئے جمعرات کی شب یکجہتی ریلی نکالی گئی


متحدہ قومی موومنٹ ٹنڈوالہیارزون کی جانب سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین سےاظہار یکجہتی کے لئے جمعرات کی شب یکجہتی ریلی نکالی گئی
 Posted on: 3/4/2016 1
متحدہ قومی موومنٹ ٹنڈوالہیارزون کی جانب سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین سےاظہار یکجہتی کے لئے جمعرات کی شب یکجہتی ریلی نکالی گئی 
سندھ تنظیمی کمیٹی کے رکن سید محمد علی شاہ، مرکزی الیکشن سیل کے اراکین فیروز خانزادہ ،آفتاب عالم خانزادہ ، قائم مقام زونل انچارج عبدالرحمان ایڈوکیٹ و اراکین زونل کمیٹی، یونٹ ذمہ داران اور کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت
کارکنان نے قائد تحریک الطاف حسین بھائی سے تجدید عہد وفا کرتے ہوئے ہر کڑے وقت میں اپنا عہد وفا نبھانے کا اعادہ کیا
ٹنڈو الہ یار۔۔۔۔۔04مارچ2016
متحدہ قومی موومنٹ ٹنڈو الہ یار زون کی جانب سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کے لئے جمعرات کی شب یکجہتی ریلی نکالی گئی ۔ سندھ تنظیمی کمیٹی کے رکن سید محمد علی شاہ ، مرکزی الیکشن سیل کے اراکین فیروز خانزادہ ،آفتاب عالم خانزادہ ، قائم مقام زونل انچارج عبدالرحمان ایڈوکیٹ و اراکین زونل کمیٹی، یونٹ ذمہ داران اور کارکنان کی بڑی تعداد نے ریلی میں شریک ہو کر قائد تحریک الطاف حسین سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا ۔ سندھ تنظیمی کمیٹی کے رکن سید محمد علی شاہ ، قائم مقام زونل انچارج عبدالرحمان ایڈوکیٹ و اراکین زونل کمیٹی نے پریس کلب کے سامنے ریلی کے شرکاء سے خطاب بھی کیا۔شہر کے مختلف مقامات سے گذرنے کے بعد زونل آفس کے سامنے ریلی اختتام پذیر ہوئی ۔اس موقع پر سندھ تنظیمی کمیٹی کے رکن سید محمد علی شاہ نے ریلی کے شرکاء کے ہمراہ قائد تحریک الطاف حسین بھائی سے تجدید عہد وفا کرتے ہوئے ہر کڑے وقت میں اپنا عہد وفا نبھانے کا اعادہ کیا

9/7/2024 10:31:59 AM