Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

مجھے حکومت پاکستان ،فوج اور فوجی ایجنسیوں کے ذریعے مل کر برطانیہ میں ہر قیمت پر قتل کرنے کا منصوبہ بنا چکے ہیں،الطاف حسین الوداع ،الوداع۔۔۔ اے مہاجر قوم الوداع۔۔۔ الوداع ،الوداع ۔۔۔ سارے مظلوم الوداع


مجھے حکومت پاکستان ،فوج اور فوجی ایجنسیوں کے ذریعے مل کر برطانیہ میں ہر قیمت پر قتل کرنے کا منصوبہ بنا چکے ہیں،الطاف حسین  الوداع ،الوداع۔۔۔ اے مہاجر قوم الوداع۔۔۔ الوداع ،الوداع ۔۔۔ سارے مظلوم الوداع
 Posted on: 9/30/2015
مجھے حکومت پاکستان ،فوج اور فوجی ایجنسیوں کے ذریعے مل کر برطانیہ میں ہر قیمت پر قتل کرنے کا منصوبہ بنا چکے ہیں،الطاف حسین 
الوداع ،الوداع۔۔۔ اے مہاجر قوم الوداع۔۔۔ الوداع ،الوداع ۔۔۔ سارے مظلوم الوداع
لندن ۔۔30ستمبر2015ء 
لند ن وقت رات 1بجے اور پاکستانی وقت صبح5بجے بروز بدھ 
الوداع ،الوداع۔۔۔ اے مہاجر قوم الوداع۔۔۔ الوداع ،الوداع ۔۔۔ سارے مظلوم الوداع الطاف حسین کے چاہنے والوں!میرا کہا سنا اللہ اور اس کے رسول کے صدقے معاف کردینا مجھے حکومت پاکستان ،فوج اور فوجی ایجنسیوں کے ذریعے مل کر برطانیہ میں ہر قیمت پر قتل کرنے کا منصوبہ بنا چکے ہیں ۔ اس کا انکشاف آج بروز بدھ مورخہ 30ستمبر 2015ء کے بعض ٹیلی ویثرن کی نشریات کے ذریعے ہوا جو شاید اس سے پہلے اتنی وضاحت کے ساتھ پہلے عوام نے شاید نہ دیکھا ہو ۔
جب حکومت کے انتہائی اہم عہدے پر فائز شخصیت نے طاقت ور جنرل سے سوال کیا کہ وہ تو دوسرے ملک میں رہتے ہیں وہاں ان کا قتل کیسے ہوسکتا ہے ۔ تو اس جنرل نے جواب دیا ہم خوبصورتی سے یہ کام کرینگے اور ہماری طرف کوئی بات بھی نہیں آئے گی ا س کے سارے انتظامات طے شدہ ہیں ۔میرے بزرگوں ،ماؤں ،بہنوں،بیٹیوں ،یوتھ ،بچے اور بچیوں میری اس بات کے ثبوت میرے پاس موجود ہیں ۔میرے قتل کئے جانے سے پہلے اگر برطانوی حکومت نے یہ ثبوت مانگے تو میں ان کو یہ ثبوت دینے کیلئے تیار ہوں ۔
والسلام 
آپ کے لئے ہمیشہ خوشنودی کی دعائیں کرنے والا 
الطاف حسین (لندن) بدھ 30ستمبر 2015ء صبح ایک بجے 

4/25/2024 9:21:07 AM