Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم نے جناح گراؤنڈعزیزآبادمیں ایک نیا ریکارڈ قائم کرلیا


ایم کیوایم نے جناح گراؤنڈعزیزآبادمیں ایک نیا ریکارڈ قائم کرلیا
 Posted on: 4/25/2015
ایم کیوایم نے جناح گراؤنڈعزیزآبادمیں ایک نیا ریکارڈ قائم کرلیا
لائٹس بند کرکے جناح گراؤنڈ میں تاحد نگاہ موجود شرکاء نے اپنے اپنے موبائل فون کی ٹارچ آن کردیں
پنڈال میں دور تک لاکھوں جگنوؤں کی ٹمٹماتی روشنی نے پورے ماحول پر سحر طاری کردیا
آتش بازی کے شاندار مظاہرے کے باعث آسمان پر ہرجگہ رنگ ونور پھیل گیا
کراچی ۔۔۔25، اپریل2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام جناح گراؤنڈعزیزآبادمیں ایک نیا ریکارڈ قائم کیا گیا۔ ایک موقع پر پنڈال کی تمام لائٹس بند کردی گئیں اور جناح گراؤنڈ میں تاحد نگاہ موجود شرکاء نے اپنے اپنے موبائل فون کی ٹارچ آن کردیں جس پنڈال میں دور تک لاکھوں جگنوؤں کی ٹمٹماتی روشنی نے پورے ماحول پر سحر طاری کردیا، اس موقع پرپنڈال کے شرکاء نے موبائل فون کی روشنی کے ذریعہ پنڈال کے چاروں طرف خوبصورت منظر کشی کرکے ایک نیاریکارڈ قائم کردیا۔ اس موقع پر ایم کیوایم کی جانب سے آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیاگیا جس کے باعث آسمان پر ہرجگہ رنگ ونور پھیل گیا۔ آتش بازی کے شاندار مظاہرے کو شرکاء نے بے حد پسند کیا اور فلک شگاف نعرے لگاکر قائد تحریک جناب الطاف حسین سے والہانہ عقیدت ومحبت کااظہارکیا ۔




4/19/2024 10:45:34 PM