Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

عام انتخابات 2013ء کے سلسلے میں ایم کیوایم کے اُمیدواروں کی جانب سے ملک بھر میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کی نشستوں پر اپنے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا سلسلہ ہر گزرتے دن کے ساتھ جاری ہے۔


عام انتخابات 2013ء کے سلسلے میں ایم کیوایم کے اُمیدواروں کی جانب سے ملک بھر میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کی نشستوں پر اپنے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا سلسلہ ہر گزرتے دن کے ساتھ جاری ہے۔
 Posted on: 3/30/2013
عام انتخابات 2013ء کے سلسلے میں ایم کیوایم کے اُمیدواروں کی جانب سے ملک بھر میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کی نشستوں پر اپنے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا سلسلہ ہر گزرتے دن کے ساتھ جاری ہے۔
بلوچستان کی قومی اسمبلی کی14 نشستوں پر ایم کیوایم کے 6اُمیدواران جبکہ صوبائی اسمبلی کے12کی نشستوں کے لئے 19 ایم کیوایم کے اُمیدواران نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
NA-260سے رکن رابطہ کمیٹی یوسف شاہوانی ،پیر جان سمالانی،NA-266سے حاجی نصیر کھوسہ ، شہباز خان عمرانی ،
NA-272سے عبد الرحمان بلیدی نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
PB-28سے عبد المالک ، امداد حسین ، امام بخش پنہور ، PB-29سے خان محمد مینگل ، مشتاق عمرانی نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کرائے ہیں 
نصیر آباد ، کوئٹہ 30،مارچ2013ء 
عام انتخابات 2013ء کے سلسلے میں ایم کیوایم کے اُمیدواروں کی جانب سے ملک بھر میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کی نشستوں پر اپنے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا سلسلہ ہر گزرتے دن کے ساتھ جاری ہے ، اس سلسلے میں بلوچستان کی قومی اسمبلی کی14 نشستوں پر ایم کیوایم کے 6اُمیدواران جبکہ صوبائی اسمبلی کی12 نشستوں کے لئے ایم کیوایم کے 19 اُمیدواران نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ۔تفصیلا ت کے مطابق NA-266سے حاجی نصیر کھوسہ ، شہباز خان عمرانی نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ، NA-260سے رکن رابطہ کمیٹی یوسف شاہوانی اورپیر جان سمالانی نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے ہیں ، NA-259ملک جنت گل کاکڑ نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ، NA-272سے عبد الرحمان بلیدی نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کرائے ہیں ۔ جبکہ PB-28سے عبد المالک ، امداد حسین ، امام بخش پنہور ، PB-29سے خان محمد مینگل ، مشتاق عمرانی نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے ہیں ،PB-26 سے حاجی نصیر کھوسہ ، دلمرادجتوئی نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ، PB-27سے محمد حسین کھوسہ نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے ہیں ،PB-40سے جمیل احمد مینگل نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ، PB-39سے عاشق علی ، PB-6سے نعمت اللہ نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے ہیں ، PB-4سے عارف لہڑی نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ، PB-24سے میر ولی بگٹی نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے ہیں ،BP-31سے جان محمد ، دین محمد نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ،BP-29سے محترمہ شہناز نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے ہیں ،BP-25سے تاج محمد ، احسان اللہ مگسی نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ، BP-1 سے عبد الرحمان نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے ہیں BP-5سے قدرت اللہ مری نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں، BP-49سے عبد الرحمان بلیدی نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے ہیں، BP-34سے محمد رمضان غلام آڑی نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں


5/10/2024 2:50:21 AM