”واسع جلیل بیٹا! اللہ تعالیٰ تم پر اپناکرم فرمائے اورتمہیں آخری سانس تک ایم کیوایم کے ساتھ وابستہ رکھے“
بانی وقائد جناب الطا ف حسین کی دوران پریس کانفرنس واسع جلیل کودعا
لندن ……24 مئی 2026ء
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے گزشتہ روز ہیوسٹن میں رابطہ کمیٹی کے سابق رکن واسع جلیل کی جانب سے ایم کیوایم میں دوبارہ شمولیت کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے پریس کانفرنس کے دوران اپنا یہ پیغام بھیجا،
”واسع جلیل بیٹا! اللہ تعالیٰ تم پر اپناکرم فرمائے اورتمہیں آخری سانس تک ایم کیوایم کے ساتھ وابستہ رکھے۔آمین ثمہ آمین“۔