;بانی وقائد جناب الطاف حسین کوشدید علالت کے باعث لندن کے مقامی اسپتال میں داخل کردیا گیاہے۔
تمام وفاپرست ماؤں بہنوں بیٹیوں بزرگوں اور نوجوانوں سے اپیل ہے کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کی صحت وتندرستی اورسلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کریں۔
شکریہ
قاسم علی رضا
ڈپٹی کنوینر رابطہ کمیٹی