Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی صحت وتندرستی، لندن میں پراپر ٹی کیس اور تحریک کی کامیابی کیلئے پاکستان سمیت دنیا بھر میں دعائیہ اجتماعات کا سلسلہ جاری ہے


   ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی صحت وتندرستی، لندن میں پراپر ٹی کیس اور تحریک کی کامیابی کیلئے پاکستان سمیت دنیا بھر میں دعائیہ اجتماعات کا سلسلہ جاری ہے
 Posted on: 11/20/2022


 ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی صحت وتندرستی، لندن میں پراپر ٹی کیس اور تحریک کی کامیابی کیلئے پاکستان سمیت دنیا بھر میں دعائیہ اجتماعات کا سلسلہ جاری ہے   
 جناب الطاف حسین کیلئے عوام و کارکنان کی جانب سے صدقات، خیرات ، 
پرندوں کو آزاداور بزرگان دین کے مزارات پر حاضری
 درگاہوں پر حاضری، پھول وچادریں چڑھائیں اور فاتحہ خوانی بھی کی گئی 
امریکہ سے نشرہونے والے پروگرام'' میری آواز سنو !'کے زیر اہتمام10 روزہ دعائیہ پروگرام ،اوورسیز یونٹوں کے زیر اہتمام بھی دعائیہ پروگرام
 
لندن ۔۔20نوبر2022ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین پر لندن میں پراپر ٹی کیس اور تحریک کی کامیابی کیلئے پاکستان سمیت دنیا بھر میں دعائیہ اجتماعات ،صدقات، خیرات ،پرندوں کو آزاد،بزرگان دین کے مزارات پر حاضری دینے کا سلسلہ جاری ہے ۔ تفصیلا ت کے مطابق  جناب الطاف حسین اور مہاجرقو م کے غدار بہادر آباد ٹولہ کی جانب سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین پر لندن میں پراپرٹی کیس کئے جانے پرمائوں،بہنوںبزرگوں ،نوجوانوں اور کارکنان کی جانب سے جناب الطا ف حسین کے قانونی معاملات اورتحریک کی کامیابی کیلئے مختلف مقامات پر دعائیہ اجتماعات منعقد کئے گئے ۔ 
اس سلسلے میں کراچی ،حید رآباد ، نواب شاہ ،میر پور خاص سمیت سندھ کے دیگر شہروں  میں شعبہ خواتین کے زیر اہتمام یاسلامُ،دروُد تنجینا،آیت کریمہ سمیت دیگر وظائف کے اجتماعات منعقد کئے گئے جس میں جناب الطاف حسین پر لندن میں پراپرٹی کیس اور تحریک کی کامیابی ،صحت وسلامتی ،طویل عمری ،ناگہانی آفات سے بچائو اورپریشانیوں سے نجات کیلئے دعا ئیں کی گئیں جبکہ کارکنان نے خانہ کعبہ شریف ،مدینہ منورہ  بزرگانِ دین حضرت سیدنا محمد سخی شاہ اصحابی حید ر آباد، حضرت بابا فرید گنج شکر پاکپتن مکی سرکار،حضرت سید مراد شاہ بابااورحضرت سید بچل شاہ بخاری ،حضرت پیر علی شاہ بخاری،سہون شریف ،حضرت بابا سید عبدالغنی شاہ ،حضرت عبدالوہاب شاہ جیلانی حیدرآباد، حضرت عثمان مروندی قلندر لعل شھباز ،حضرت شاہ رکن عالم ملتان،حضرت عبداللہ شاہ غازی کراچی سمیت دیگر بزرگان دین کے مزارات پر حاضری دی، پھول ڈالے، چادریںچڑھائی،زائر ین میں لنگر تقسیم کیا اورفاتحہ خوانی کی جبکہ قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی صحت وتندرستی کے ساتھ طویل عمر،لندن میں پر اپر ٹی کیس اور تحریک کی کامیابی کیلئے دعا ئیں کی ۔اس طرح مختلف مساجدوں ،امام بارگاہوں میں بھی جناب الطاف حسین کی درازی عمر،لندن میں قانونی معاملات اور تحریک کی کامیابی کیلئے دعائیہ اجتماعات منعقد کئے گئے، امریکہ سے نشر ہونے والے پروگرام 'میری آواز سنو!'کے زیراہتمام دس روزہ دعائیہ پروگرام جاری ہے جبکہ اوورسیز یونٹوں میں بھی قائد تحریک جناب الطاف حسین کی درازی عمر ،صحت وعافیت ،پریشانیوں سے نجات،لندن میں قانونی معاملات اور تحریک کی کامیابی کیلئے متعدد دعائیہ اجتماعات منعقد کئے جاچکے ہیں واضح رہے کہ ایم کیوایم کے کارکنان کی جانب سے جناب الطا ف حسین کیلئے دعائوں ،صدقات وخیرات،بزرگان دین کی درگاہوں پر حاضری کا سلسلہ جاری ہے ۔
٭٭٭٭٭
PICTURES
 Prayers in Korangi Area Karachi


Caption: Prayers for the health and long live of MQM's founder leader Altaf Hussain by MQM Korangi Sector


 MQM flags and play cards: Prayers for the health and long live of MQM's founder leader Altaf Hussain , 
 Lift ban on founder leader Altaf Hussain. by MQM Korangi Sector




Ladies attended gathering in Korangi to Prayers for the health and long live of MQM's founder leader Altaf Hussain  


child with MQM  flags with the name of Altaf Hussain

Ladies attended gathering in Landhi area of Karachi to Prayers for the health and long live of MQM's founder leader Altaf Hussain  


Prayers in Landhi Karachi;








Prayer in Baldia Town Karachi for the victory of MQM's founder leader Altaf Hussain  


Shrine of Sufi saint Hazrat Syed Sher Ali Shah Bukhari in Orangi Town Karachi. 


MQM workers offering prayers for the victory of MQM founder leader Altaf Hussain at Shrine of Sufi saint Hazrat Syed Sher Ali Shah Bukhari in Orangi Town Karachi. 



 Prayers for the health and long live of MQM's founder leader Altaf Hussain in Hyderabad




Prayers for the victory of MQM's founder leader Altaf Hussain in Hyderabad




MQM workers offering prayers for the victory of MQM founder leader Altaf Hussain at Shrine of Sufi saint Hazrat Syed Sachal Shah Bukhari. 


Prayers for the victory of MQM's founder leader Altaf Hussain in Hyderabad. women and children attended.


4/25/2024 9:08:38 AM