پشاور کے علاقے دیر کالونی میں اسکول کی چھت گرنے کا واقعہ ایک المناک سانحہ ہےالطاف حسین
پشاور کے علاقے دیر کالونی میں اسکول کی چھت گرنے کا واقعہ ایک المناک سانحہ ہے جس میں میڈیا اطلاعات کے مطابق 29 بچے اور ایک ٹیچر جاں بحق ہوگئے۔ میں اس سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہوں اور زخمیوں کی صحتیابی کے لئے دعا کرتا ہوں۔
اس واقعے کی گحقیقات کرائی جائے اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے
پشاور کے علاقے دیر کالونی میں اسکول کی چھت گرنے کا واقعہ ایک المناک سانحہ ہےالطاف حسین