Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

وجیہہ احمد ، خالداجمیری ، شیخ جاوید اورامام الدین شہزاد کو سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں شامل کرلیاگیا


وجیہہ احمد ، خالداجمیری ، شیخ جاوید اورامام الدین شہزاد کو سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں شامل کرلیاگیا
 Posted on: 7/1/2026 1

وجیہہ احمد ، خالداجمیری ، شیخ جاوید اورامام الدین شہزاد کو سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں شامل کرلیاگیا
بانی وقائد جناب الطا ف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کردی 
سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (CEC )کے ارکان کی تعداد سات ہوگئی

لندن۔۔۔یکم جولائی2026ئ
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے چارسینئراراکین کو سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میںشامل کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔ یہ فیصلہ رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیاگیا،بانی وقائد جناب الطا ف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کردی ہے ۔
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق ایم کیوایم کے چار سینئراراکین برطانیہ سے وجیہہ احمد ، آسٹریلیا سے خالداجمیری، ساؤتھ افریقہ سے شیخ جاوید اور امریکہ سے امام الدین شہزاد کو سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (CEC)میں شامل کیاگیا ہے ۔ اراکین کے اضافے کے بعد سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (CEC) کے ارکان کی تعداداب سات ہوگئی ہے ۔



7/1/2026 2:18:04 PM